سنجے دت نے کینسر کو شکست دے دی

بالی وڈ کے معروف اداکار سنجے دت نے جان لیوا بیماری کینسر کے خلاف جنگ جیت لی اور اب وہ مکمل طور پر صحت یاب ہوگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے دت نے تاحال اس حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے کہ وہ اب مکمل طور پر صحت یاب ہوگئے ہیں لیکن

پی ڈی ایم کی ناکامی عمران خان سے زیادہ ملک کی ضرورت ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی ناکامی عمران خان سے زیادہ ملک کی ضرورت ہے۔اپنے توئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ اس میں کوئی شبہ نہیں کہ حکومت میں انتظامی بہتری کی گنجائش ہے، اس میں بھی شبہ نہیں لوگوں کی

ایک سال میں پاکستان کے بیرونی قرضوں میں 7 ارب ڈالر کا اضافہ، اسٹیٹ بینک

پاکستان کے بیرونی قرضوں میں ایک سال کے دوران 7 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق موجودہ حکومت نے 17 ارب ڈالر کا نیا غیرملکی قرض لیا۔مرکزی بینک کے مطابق ستمبر 2018 کو بیرونی قرضے 96 ارب ڈالر اور 23 جون 2019 کو بیرونی

نوازشریف کے طلبی اشتہار لندن میں بھی لگیں گے

مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیراعظم نواز شریف کی لندن میں موجود رہائش گاہ پر بھی ان کی طلبی کے اشتہارات لگائے جائیں گے۔ اس سلسلے میں رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں عدالتی حکم پر عمل درآمد کروانے کے لیے

سندھ حکومت نے سوئی سدرن کو لائن بچھانے کی اجازت نہیں دی، وفاقی وزیر

وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم عمر ایوب خان نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایک سال 5 ماہ سے سندھ حکومت کو بار بار خط لکھنے اور حکام سے ملاقاتوں کے باوجود سوئی سدرن کو 17 کلو میٹر پائپ لائن بچھانے کی اجازت نہیں دی۔انھوں نے مزید کہا کہ

کیپٹن (ر)صفدر کا ہر 18 اکتوبر کو مادر ملت کے مزار پر نعرے لگانے کا اعلان

سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد اور لیگی رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ میں ہر سال 18 اکتوبر کو مادر ملت کے مزار پر جاکر نعرے لگاوں گا۔ انھوں نے لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کہا مادر ملت زندہ باد، اس میں کیا برائی ہے،

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ،

کاروباری ہفتے کے آغاز پر ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا رجحان رہا۔چیئرمین آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن محمد ارشد کا کہنا ہے کہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 550 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 16 ہزار 150 روپے ہوگئی۔اسی

پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کا خدشہ

ملک میں ایک بار پھر سے کورونا کے کسسیز میں اضافہ نظر آرہا ہے تفصِلات کے مطابق ملک میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 625 مثبت کیسز سامنے آئے، جس کے بعد ملک میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 24 ہزار84 تک جا پہنچی جبکہ کورونا کے فعال

ایک سال کے دوران پاکستان کے بیرونی قرضوں میں 7 ارب ڈالر کا اضافہ

اسٹیٹ بینک کے مطابق موجودہ حکومت نے آئی ایم ایف سے ایک ارب 7 کروڑ ڈالر،کمرشل بینکوں سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر اور مختلف ممالک سے 3 ارب 10 کروڑ ڈالر کا قرض لیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 30 جون 2019 کو بیرونی قرضوں کا حجم 106 ارب ڈالر تھا جو 30 جون

بلوچستان میں آئندہ ہفتے سے کورونا کے پھیلاؤ کا خدشہ ظاہر

کورونا میں مبتلا وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے قرنطینہ سے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ آئندہ ہفتے سے کورونا کے پھیلاؤ کا خدشہ ہے انھوں نے مزید کہا کہ کورونا کے حوالے سے آنے والا ہفتہ اہم ہے، آنے والے دنوں میں کورونا کے زیادہ پھیلنے کے