پاکستان میں کورونا کے 800 سے زائد کیسز رپورٹ\

پاکستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 800 سے زائد کیسسز رپورٹ ہوئے جبکہ کورونا کے مزید 12 اموات سامنے آئی، جس کے بعد اموات کی تعداد 6ہزار 727 ہوگئی جبکہ فعال 10ہزار235کورونا کیسز میں سے 586 سنجیدہ نوعیت کے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن

شیمپو لگانے کے بعد لڑکی کے بالوں میں آگ بھڑک اٹھی

لندن میں پیش آئے ایک دردناک واقعے نے خوبصورت لڑکی کا چہرہ بگاڑ کر رکھ دیا۔ سر پر جوؤں کو مارنے والا شیمو لگانے کے بعد لڑکی کے بالوں میں آگ بھڑک اٹھی جس سے اس کا جسم جھلس گیا، دو سال گرزنے کے باوجود بھی طالبہ کا علاج جاری ہے۔تفصیلات کے

کے پی کے،ایک بار پھر مکمل لاک ڈاؤن لگنے کا اندیشہ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم کامران بنگش کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خطرہ موجود ہے۔اسمارٹ لاک ڈاؤن یا پھر مکمل لاک ڈاؤن ہو سکتا ہے۔کامران بنگش نے کہا کہ گذشتہ ہفتے ملک میں کورونا کیسز میں

پاکستانی ڈاکٹرز اور طبی عملہ کویت پہنچ گیا،

کورونا وباء کے پیش نظر پاکستان سے221 ڈاکٹرز اور طبی عملے پر مشتمل پہلا بیچ کویت پہنچ گیا ہے، سفیر پاکستان سید سجاد حیدر نے ایئرپورٹ پر طبی عملے کا استقبال کیا۔ کویت میں وزارت صحت کی ضروریات کے مدنظر موجودہ حالات کے تناظر میں وزارت سمندرپار

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا: ایم ڈی سوئی ناردرن

گیس ذخائر میں مسلسل کمی انتہائی تشویشناک ہے، جب کہ گیس کی طلب زیادہ اور پیداوار کم ہو رہی ہے جس کے باعث دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا۔سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال

میرے متعلق جھوٹی افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں،جنت مرزا

پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاکر جنت مرزا آج کل سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے کئی لوگ ان کا مذاق اڑاتے بحی نظر آرہے ہیں تاہم جنت مرزا پر بننی کئی میمز بحی سامنے آئی اس کے علاوہ ان سے متعلق کئی خبریں بھی گردچ کررہی ہیں تفصِلات کے مطابق آخری خبر

اسلام آباد، کورونا کے 8 کیسز رپورٹ ہونے پر میڈیکل کالج ایک ہفتے کیلئے بند

اسلام آباد میں واقع مقامی میڈیکل کالج میں کورونا کے 8 کیسز سامنے آگئے جس کے بعد تدریسی عمل ایک ہفتے کے لیے معطل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے میڈیکل کالج میں 8 کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد انتظامیہ کی طرف سے ایک ہفتے کے لیے

یورپی ممالک میں کورونا وائرس کی نئی لہر میں مزید شدت

یورپی ممالک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر شدت اختیار کر رہی ہے، تفصیلات کے مطابق یورپ میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کورونا کیسز کی تعداد میں 44 فیصد اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد کئی یورپی ممالک کی حکومتوں نے وبا سے نمٹنے کے لیے سخت اقدامات بھی

پاکستان میں کورونا کے مزید 736 نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا کورونا کی دوسری لہر آنے کے بعد کورونا کیسسز میں ایک بار پھر اضافہ نظر آرہا ہے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کورونا کے مزید 736 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ مزید 10 مریض انتقال کرگئے جس کے

گریڈ ایک سے 7 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا فیصلہ،ایس ایس جی سی

سوئی سدرن گیس کمپنی بھی مالی بحران کا شکار ہوگئی، گریڈ ایک سے 7 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا فیصلہ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ذرایع کا کہنا ہے کہ مالی بحران کے باعث سوئی سدرن گیس کمپنی میں گریڈ ایک سے 7 تک کے ملازمین کی تنخواہوں