ملک میں کورونا وائرس کے 707 نئے کیسز رپورٹ

نیشنل کمانڈ سینٹر کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 707 نئے کیسز سامنے آئے جس کے بعد ملک میں مجموعی کورونا کیسز کی تعداد 3 لاکھ 28 ہزار 602 ہوچکی ہے جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 3 مریض جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک

PDM جتنے مرضی جلسے کرے حکومت قائم رہے گی، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ عمران خان بطور وزیر اعظم اور حکومت آئینی مدت پوری کر ینگے، جس کے بعد عام انتخابات 2023میں ہی ہوں گے جس کا اپوزیشن انتظار کر ے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چودھری سرور سے وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ

کورونا، 24 گھنٹوں میں 4 لاکھ 90 ہزار افراد میں وائرس کی تصدیق

چوبیس گھنٹوں کے دوران دنیا بھر میں 4 لاکھ 90 ہزار افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ 6 ہزار 500 افراد ہلاک ہوئے شنگھائی کی نجی سافٹ ویئر سلوشن کمپنی کی ریفرنس ویب سائٹ ورلڈومیٹر کے اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں نئے کورونا وائرس

ایف آئی اے کی کارروائی ، کراچی سے ’را‘ کا جاسوس پکڑا گیا

کراچی: فیڈرل انویسٹی ایجنسی کی طرف سے کراچی میں کی گئی کارروئی میں ’را‘ کا مبینہ جاسوس پکڑا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں یہ کارروائی ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ کی طرف سے عمل میں لائی گئی،جس کے نتیجے میں

عمران خان 15جنوری تک استعفیٰ دے دیں گے،مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان 15جنوری تک استعفیٰ دے دیں گے، انھوں نے کہا کہ سیکیورٹی الرٹ کی وجہ سے جلسہ موخر نہیں کرسکتے، حکومت کو اپنا خاتمہ نظر آرہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم

سونے کی قیمتوں‌ میں‌ معمولی کمی

بلین مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روز سونے کی قیمت 1 ڈالر کمی کے بعد 1913 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی۔آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد ارشد کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں ہونے والی کمی کے بعد مقامی سطح پر بھی

عمران خان مشاورت کے لیے تیار لیکن این آر او نہیں دیں گے ، شیخ رشید

وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان مشاورت کیلئے تیار مگر این آر او پر بات نہیں کریں گے،اںھوں نے مزید کہا کہ جلسے جلسوں سے اگر حکومتیں جاتیں تو پی ٹی آئی نے 126دن تک دھرنا دیا تھا۔پریس کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے

پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں کمی

وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق تازہ اعداد و شمارجاری کر دیئے جس میں بتایا گیا کہ رواں ہفتے مہنگائی میں0.23 فیصد کمی ہوئی، جس کے بعد ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 8.76 فیصد رہی۔ تفصِلات کے مطابق اکتوبر کے تیسرے ہفتے میں مہنگائی کی

حکومت نے پیاز کی برآمد پر غیر اعلانیہ پابندی عائد کردی

حکومت نے پیاز کی برآمد پر غیر اعلانیہ پابندی عائد کردی ہے۔ تفصِلات کے مطابق پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ نے برآمدکے لیے فائیٹو سرٹیفکیٹ کا اجراء روک دیا ہے۔حکومت نے مقامی مارکیٹ میں قیمتوں کے استحکام کے لیے پابندی عائد کی ہے۔ پاکستان سے پیاز سری

لوگوں کو غائب کرکے مزید بدنامی نہ کمائیں: مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ لوگوں کو اغوا کرکے انہیں حق اورسچ بولنے کی سزا دے کر مزید بدنامی نہ کمائیں، اب اس روایت کو ختم ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے لاپتہ ہونے والے نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر سے متعلق بات کرتے