بلوچستان،تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے 16 نئے کیسز رپورٹ

صوبہ بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 16 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد تعلیمی اداروں سے سامنے آنے والے کوویڈ کیسز کی تعداد 707 ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی ہیلتھ آفس کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے

معروف سیاستدان کشمالہ طارق نے خاموشی سے شادی کر لی

معروف سیاستدان کشمالہ طارق نے خاموشی سے شادی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق ملک کی معروف خاتون سیاستدان اور محتسب برائے انسداد ہراسیت کشمالہ طارق رشتہ ازدواج میں بندھ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کشمالہ طارق کے نکاح کی تقریب سادگی سے اسلام آباد میں

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت کم ہونے کے مثبت اثرات پاکستان کے صرافہ بازاروں پر بھی نظر آئے۔آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد ارشد کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں ہونے والی کمی کے بعد مقامی سطح پر بھی قیمتیں

پنجاب میں کورونا کیسسز میں اضافہ، میو ہسپتال میں سرجری آپریشن بند

صوبہ پنجاب میں ہونے والے کورونا کیسز میں اضافے کے باعث لاہور کے میو ہسپتال میں معمول کے آپریشن بند کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق چیف ایگزیکٹو آفیسر میو ہسپتال ڈاکٹر اسد اسلم کی طرف سے شعبہ سرجری کے سربراہ ڈاکٹر اصغر نقوی کو مراسلہ ارسال

24 گھنٹوں میں کورونا کے 773 نئے کیسز رپورٹ

ملک میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 773 نئے کیسز سامنے آئے جس کے بعد ملک میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 11 ہزار 190 تک جا پہنچی جبکہ مصدقہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 29 ہزار 375 ہوگئی جبکہ ملک میں کورونا سے مزید 6 اموات سامنے آئی، جس کے بعد

جعلی لیڈر آج مسیحائی کے دعویدار بن رہے ہیں، شہباز گِل

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گِل نے مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کا سودا کرنے والے جعلی لیڈر آج مسیحائی کے دعویدار بن رہے ہیں۔ شہباز گل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جلسے کے بعد

دوسری شادی کی اجازت نہ ملنے پر ڈاکٹر نے زندگی کا خاتمہ کرلیا

صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں پہلی بیوی کی طرف سے دوسری شادی کی اجازت نہ دیے جانے پر ڈاکٹر نے خود کشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کے نواحی علاقہ بھوپال کا رہائشی 40 سالہ دانتوں کا ڈاکٹر زبیر احمد دوسری شادی کرنے کا خواہش مند تھا جس کے

بلوچستان اور گلگت میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان اور گلگت کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع دالبندین اور گلگت کے علاقے غذر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا تھا کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ

کورونا وائرس موسم سرما میں خطرناک ثابت ہوسکتا ہے،ماہرین

چین میں ماہرین نے نئی طبی تحقیق سے دریافت کیا ہے کہ کورونا وائرس موسم سرما میں خطرناک ثابت ہوسکتا ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کورونا اور انفلوائنزا(نزلہ) کے وائرسسز آپس میں مل جائیں تو کووڈ 19 کی نقول بننے کی شرح 10 ہزار گنا بڑھ

اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ

وفاقی دارالحکومت میں کورونا وائرس کی دوسری لہر تیزی سے پھیل رہی ہے، کچھ سیکٹرز میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد مختلف سیکٹرز کی 10 گلیاں سیل کردی گئی ہیں۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقت نے کہا کہ اسلام آباد کے سیکٹرایف الیون میں گلی نمبر