ماسک نہ پہننے پر جرمانہ ہوگا

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے گھر سے نکلتے وقت فیس ماسک پہننا لازمی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے 11بڑے شہروں میں کورونا کیسزمیں 80 فیصد اضافہ ہوا ہے۔دوسری جانب اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری

پنشن کا بہت بوجھ پڑچکا، مستقل اساتذہ کا سلسلہ ختم ہونا چاہیئے،وزیرتعلیم پنجاب

صوبہ پنجاب کے وزیرتعلیم ڈاکٹر مراد راس نے اساتذہ کو مستقل کیے جانے کی مخالفت کردی، صوبائی وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب میں مستقل اساتذہ کا چکر اب ختم ہونا چاہیئے کیوں کہ اساتذہ کی پنشن کا حکومت پر بہت بوجھ پڑچکا ہے۔ ڈاکٹر مراد راس نے

فرانس میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن کا فیصلہ

فرانس میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 523 مریض ہلاک ہوچکے ہیں ساتھ ہی 24 گھنٹوں کے دوران 33 ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ تفصِلات کے مطابق فرانس میں اب تک کورونا سے 35 ہزار 541 مریض ہلاک ہو چکے ہیں اور کیسز کی مجموعی تعداد

سونے کی فی تولہ قیمت میں 770 روپے کمی ریکارڈ

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 770 روپے کمی ریکارڈ کی گئی، ڈالر کی قدر میں بھی کمی کا سلسلہ جاری ہے۔آل پاکستان جیولرز مینو فیکچررز ایسوسی ایشن محمد ارشد کا کہنا ہے کہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 770 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 14 ہزار

کورونا کیسز کی تصدیق پر کراچی کے 5 اسکول بند

کراچی کے علاقے ملیر میں کورونا کیسز سامنے آنے پر 5 اسکول بند کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع ملیر کے اسکولوں میں طلبہ،اساتذہ اور دیگر عملے سے لیے گئے نمونوں میں سے کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کی بناء پر انہیں بند کردیا گیا،ڈسٹرکٹ

کورونا کیسز میں اضافہ، این سی او سی اجلاس میں سخت فیصلے

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے گھر سے نکلتے وقت فیس ماسک پہننا لازمی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے 11بڑے شہروں میں کورونا کیسزمیں 80 فیصد اضافہ ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں

24 گھنٹوں کے دوران 825 کورونا کیسز رپورٹ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 825 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 14 افراد جاں بحق ہو گئے۔تفصِلات کے مطابق ملک میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 30

ہمیں آپ کی نفرت کو رد کرنے کی آزادی ہے، شعیب اختر

پاکستان کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے فرانسیسی صدر کے بیان پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں آپ کی نفرت کو رد کرنے کی آزادی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے لکھا کہ اگر آپ کو نفرت کی آزادی ہے تو ہمیں آپ کی نفرت کو رد

سعودی عرب،عمرہ زائرین کیلئے ایس او پیز جاری

سعودی وزارت حج و عمرہ نے بیرون ملک سے آنے والے عمرہ زائرین کے لیے ایس او پیز جاری کردیے جن پر عمل کرنا لازمی ہوگا۔ سعودی وزارت حج وعمرہ کے مطابق صرف 18 سے 50 برس کے زائرین عمرے کے لیے آ سکتے ہیں تاہم زائرین کو کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ پیش

معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے والوں کا کوئی مذہب نہیں،بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پشاور میں دہشتگرد دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے والوں کا کوئی مذہب نہیں ہے یہ درندے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری کا مزید کہنا تھا کہ دہشتگرد پاکستانی قوم