کراچی،ماسک نہ پہننے والے 26 افراد پر 13 ہزار کا جرمانہ عائد

کورونا ہھیلاو کی روک تھام کے لیے کراچی انتظامیہ کے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے شہر میں میں ماسک نہ پہننے پرشہریوں کیخلاف ضلعی انتظامیہ کی کارروائی کی گئی۔ ساتھ ہی گذشتہ روز ڈپٹی کمشنر سینٹرل اے بی دھاریجو نے ضلع وسطی کی مختلف مارکیٹوں اور

عثمان بزدار چوہدری شجاعت کی عیادت کیلئے ہسپتال پہنچ گئے

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار مسلم لیگ ق کے سربراہ سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت کی عیادت کے لیے ہسپتال پہنچ گیے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزارد سروسز ہسپتال پہنچیں جہاں انہوں نے زیرعلاج پاکستان مسلم لیگ قائداعظم کے صدر

مرکزی بینک کے ذخائر اضافے کے بعد 12 ارب 18 کروڑ ڈالرز سے تجاوز

29 اکتوبر تک اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر میں 6 کروڑ دس لاکھ ڈالرز کا اضافہ ہوا جس کے بعد مرکزی بینک کے مجموعی ذخائر بڑھ کر 12 ارب 18 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس 29 اکتوبر تک 7 ارب 17

10 گرام چرس پینے کی اجازت دی جائے، شہری عدالت پہنچ گیا

پاکستان میں 10 گرام چرس پینے کی اجازت دی جائے، شہری عدالت پہنچ گیا۔ درخواست میں وزارت قانون، وفاق اور دیگر کو فریق بنایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں شہری کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ پاکستان میں صرف 10

بلوچستان، فعال کیسز کی شرح ایک فیصد رہ گئی

صوبہ بلوچستان میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی شرح ایک فیصد رہ گئی تفصیلات کے مطابق ترجمان محکمہ صحت بلوچستان نے کورونا وائرس کی تازہ صورت حال سے متعلق بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 7 کیسز رپورٹ ہوئے، بلوچستان میں کورونا

کوئٹہ، سرکاری نوٹیفکیشن کے باوجود روٹی 30 روپے میں فروخت

آل بلوچستان تندور ایسوسی ایشن نے اپنا نرخنامہ جاری کردیا۔ روٹی کا وزن 250 سے بڑھا کر 300 گرام جبکہ قیمت 30 روپے کردی۔ تفصِلات کے مطابق انتظامیہ نے روٹی کا وزن 250 جبکہ قیمت 20 روپے مقرر کی ہے۔شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت سرکاری نرخ

وفاق میں نومبر کے دوسرے ہفتے سے چھٹیاں دینے کی تجویز زیر غور

پنجاب حکومت نے تعلیمی ادارے بند کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی۔وفاق میں نومبر کے دوسرے ہفتے سے چھٹیاں دینے کی تجویز زیر غور ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے جب کہ اموات کی شرح میں بھی اضافہ ہوا

پاکستان میں ڈالر کی قدرمزید گرگئی

پاکستان میں اس وقت ڈالر گزشتہ 6 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ چکا ہے کیوں کہ گزشتہ کئی روز سے دیکھا گیا ہے کہ روپیے کی قدر بڑھ رہی ہے اس سلسلے میں آج بھی ڈالرکی قدرمیں مزید 32 پیسے کی کمی دیکھی گئی ہے،ساتھ ہی انٹر بینک میں ڈالر159روپے 65 پیسے

شین واٹسن کے مد مقابل کھیل ہمیشہ انجوائے کیا ہے، شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے شین واٹسن کے مدمقابل کھیل ہمیشہ انجوائے کیا ہے۔ شاہد آفریدی نے گزشتہ روز ہر طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے شین واٹنس کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو ایک

پنجاب پولیس میں 5 ہزار 700 نئی بھرتیوں کی منظوری

وزیر اعلیٰ پنجاب نے پولیس میں 5 ہزار 700 نئی بھرتیوں کی منظوری دے دی،تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں پولیس افسران کو ’اوپن ڈور‘ پالیسی پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے ، وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ نئی گاڑیاں اسکواڈ اور سیکیورٹی کی