اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس،کورونا کی موجودہ صورتحال کا جائزہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس میں کورونا کی موجودہ صورتحال پر جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں کورونا وائرس کی شرح مثبت میں حالیہ اضافے اور قومی رابطہ کمیٹی کے بعد کیے گئے اقدامات کا بھی جائزہ لیا

کیپٹن (ر) صفدر اعوان کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا،تفصِلات کے مطابق سکردو انتخابی مہم کے دوران کیپٹن (ر) محمد صفدر کو بخار اور نزلے کی شکایت ہوئی، کیپٹن (ر) صفدر

اٹلی،مریضوں کے علاج کے لیے اسپتالوں میں جگہ کم پڑگئی

اٹلی، کورونا مریضوں کے علاج کے لیے اسپتالوں میں جگہ کم پڑگئی۔ تفصِلات کے مطابق اٹلی میں کورونا وائرس کی دوسری لہر نے صحت کا نظام درہم برہم کردیا۔کورونا متاثرین کی روم کے باہر دیکھ بھال کی جارہی ہے۔اٹلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

قمر زمان کائرہ کورونا وائرس کا شکار

پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔قمرالزمان کائرہ نے خود کو پندرہ دن کے لیے قرنطینہ کر لیا۔ تفصِلات کے مطابق قمرالزمان کائرہ انتخابات کے سلسلے میں گلگت بلتستان میں انتخابی چلا رہے تھے وہ کچھ

سندھ حکومت کا دیوالی پر ہندو ملازمین کو ایڈونس تنخواہ دینے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے دیوالی کے موقع پر تمام ہندو ملازمین کو ایڈونس تنخواہ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصِلات کے مطابق محکمہ خزانہ سندھ نے ہندو ملازمین کو ایڈونس تنخواہ کی ادائیگی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ہندو ملازمین کو

24 گھنٹوں کے دوران 1 ہزار 650 کورونا کیسز رپورٹ

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1 ہزار 650 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ وائرس کی وجہ سے مزید 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 44 ہزار 839 ہو گئی ہے جبکہ انتقال کرنے

انٹربینک میں ڈالر مزید 37 پیسے سستا

ملک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی جاری ہے جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا۔تفصِلات کے مطابق فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ انٹربینک میں ڈالر مزید 37 پیسے سستا ہوگیا اور ڈالر 6 ماہ کی کم سطح 159

درآمدی چینی آچکی ہے جس کی قیمت 15 سے 20 روپے فی کلو کم ہو گی،حماد اظہر

وفاقی وزیراء کا کہنا ہے کہ مہنگائی پر قابو پانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔درآمد چینی مارکیٹ میں آ چکی ہے جو پندرہ بیس روپے فی کلو سستی ہو جائے گی۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر خوراک فخر امام،وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز اور وزیر صنعت و پیدوار

کورونا کی دوسری لہر،احتیاطی تدابیر کے دوسرے مرحلے کا نفاذ ہوگیا

کورونا کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے اعلان کردہ احتیاطی تدابیر کے دوسرے مرحلے کا نفاذ آج سے ہوگیا۔ دوسرے مرحلے کا نفاذ کوروناکے حساس شہروں میں ہوگا جس میں کراچی، لاہور،اسلام آباد، راولپنڈی، ملتان

پاکستان میں کورونا کے 1502 نئے کیسز رپورٹ

ملک میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 1502 نئے کیسز رپورٹ رپورٹ ہوئے جس کے بعد فعال کیسسز کی تعداد 16 ہزار 912 ہوگئی جبکہ کیسز کی مجموعی تعداد 3 لاکھ 41 ہزار 753 تک پہنچ گئی جبکہ 24 گھنٹوں میں 20 افراد ہلاک ہوئے جس کے بعد کورونا سے ہلاکتوں کی