24 گھنٹوں کے دوران مزید 1 ہزار 708 کورونا کیسز رپورٹ

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کوونا کے مزید 1 ہزار 708 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ کورونا وائرس سے مزید اکیس افراد انتقال کرگئے۔ این سی او سی کے مطابق 1109 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔تفصیلات کے مطابق اس وقت پاکستان میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد

سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمتیں کم ہوگئیں۔ تفصِلات کے مطابق بلین مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر ٹریڈنگ کے دوران سونے کی قیمت میں دو ڈالر کا اضافہ ہوا مگر پاکستان میں قیمتیں گرگئیں۔ عالمی

دنیا،چوبیس گھنٹوں کے دوران 6 ہزار 600 افراد ہلاک

کورونا کی دوسری لہر سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 6 ہزار 600 افراد ہلاک جبکہ 4 لاکھ 85 ہزار افراد میں وائرس کی تصدیق کی گئی۔یہ مہلک وائرس اب تک دنیا کے 216 ممالک میں 5 کروڑ 13 لاکھ 39 ہزار انسانوں کو متاثر کر چکا ہے۔ اس وائرس سے اب تک

کورونا،شادی ہالز نے بکنگ منسوخ کردی

فیصل آباد: صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد میں تمام مارکیز اورہالز کی طرف سے شادیوں کی بکنگ بند کردی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق صدر ہوٹل اونرز ایسوسی ایشن راجہ عامر نے بتایا ہے کہ 20 نومبر کے بعد کے لیے کسی بھی شادی کے ایونٹ کی بکنگ نہیں کی جارہی

ڈالر کی قیمت 159 سے نیچے آگئی

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت سات ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی ہے،ملک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ کاروباری ہفتے کےآغاز پر بھی جاری رہاتفصِلات کے مطابق امریکی ڈالر اٹھارہ پیسے سستا ہونے کے بعد ڈالر 158 روپے 91 پیسے پر بند ہوا۔دوسری

سول ایوی ایشن نے کورونا سے بچاو کے لیے ایس او پیز جاری کردیئے

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا کی دوسری لہر کے حوالے سے حفاظتی اقدامات کے پیش نظر دفتری ملازمین کے لئے نئے ایس او پیز کی ہدایت نامہ جاری کردیا ہے جس پر افسران و ملازمین کو عمل کرنا ہوگا۔ تفصِلات کے مطابق ہیومن ریسورس کے ایڈیشنل ڈائریکٹر

وفاق،سرکاری دفاتر میں اسٹاف 50 فیصد کم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

کورونا کیسز میں دن با دن اضآفے کے پیش نظر وفاقی اداروں میں اسٹاف پچاس فیصد کم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ سامنے آنے کے بعد وزارت داخلہ نے وفاقی سرکاری دفاتر کے لئے نئی ہدایات

24گھنٹے کے دوران ملک میں 1 ہزار637 کورونا کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت آنے لگی نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر نے کورونا کی صورتحال کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیئے۔جس میں بتایا گیا کہ ملک میں 24 گھنٹے کے دوران ایک ہزار637 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد

پنجاب حکومت کا سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔صوبائی وزیراطلاعات ونشریات پنجاب فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ جہاں زیادہ کیسز رپورٹ

شادی ہالز،نئی ہیلتھ گائیڈ لائینز کا اطلاق 20 نومبر سے ہوگا

ین سی او سی کی جانب سے کورونا سے متاثرہ 16شہروں کیلئے اضافی گائیڈلائنز جاری کر دی گئیں ،نئی ہیلتھ گائیڈ لائینز کا اطلاق 20 نومبر سے متاثرہ شہروں کے شادی ہالز میں ہوگا،تمام شادی ہالز کیلئے بیٹھنے کی ترتیب اور شرکاء کی گنجائش کے لیے جگہ کی