پنجاب حکومت کی جانب سے شادی ہالز بند کرنے کا فیصلہ واپس

پنجاب حکومت نے شادی ہالز بند نہ کرنے کے حوالے سےاہم فیصلہ کرلیا۔ تفصِلات کے مطابق صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت تاجر برادری کو درپیش مسائل بارے اہم اجلاس میں تاجروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور اپنے مسائل بارے آگاہ

ملاقات کے بعد مریم نواز ہوٹل کے باہر بلاول بھٹو کو ڈھونڈتی رہیں

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے مابین گذشتہ شام چائے پر ملاقات ہوئی جس میں پی ڈی ایم اتحاد اور آئی جی سندھ اغواء انکوائری پر بات چیت ہوئی۔دونوں رہنماؤں کے مابین ملاقات میں

کورونا کیسز میں اضافہ، صوبائی وزیر تعلیم کا سکولز بند کرنے کا عندیہ

وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا ہے کہ ماضی جیسی صورتحال ہوئی تو اسکول بند کرنے پڑیں گے۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ساتھ ہی کئی تعلیمی اداروں کو کورونا کیسز سامنے آنے پر بند کر دیا گیا ہے،اس حوالے سے

کورونا، ایک دن میں ایک ہزار808 کیسز رپورٹ

ملک میں ایک دن میں کورونا کے ایک ہزار808 کیسز سامنے آئے، جس کے بعد پاکستان میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد22ہزار88 ہوگئی جبکہ کیسز کی مجموعی تعداد 3لاکھ20ہزار849 تک جا پہنچی۔این سی اوسی کا کہنا ہے کہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا سے

امریکہ، 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 2 لاکھ 1961 کیسز رپورٹ

امریکا میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے ریکارڈ 2 لاکھ 1961 کیسز رپورٹ ہوگئے۔ تفصِلات کے مطابق امریکا میں ایک دن کے دوران 2 لاکھ 1961 کیسز کا رپورٹ ہونا سب سے زیادہ ہے اس سے قبل امریکا میں 24 گھنٹوں کے دوران اتنے کیسز سامنے نہیں آئے۔رپورٹ

شہباز شریف پر عوام کی خدمت کرنے کا فرد جرم عائد ہے، مریم اورنگزیب

مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عوام شہباز شریف پر نیب نیازی گھٹ جوڑ کی فرد جرم عائد کرنے کو مسترد کرتی ہے ،شہباز شریف پر فرد جرم لگانا ضروری ہے کیونکہ سلیکٹڈ ٹولہ ہر محاذ پر ناکام ہوچکا ہے ،شہباز شریف پر فرد جرم لگانا ضروری ہے

اورنج لائن ٹرین کے بعد لاہور میں گرین الیکٹرک بسیں چلے گی

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور میں گرین الیکٹرک بسیں چلانے کی منظوری دے دی۔تفصِلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت ٹرانسپورٹ کا اجلاس ہوا جس مِیں گرین الیکٹرک بسیں چلانے کی منظوری اور اہم فیصلہ کیے گیے۔ساتھ ہی الیکٹرک

سونے کی قیمت میں فی تولہ 2500 روپے کمی ریکارڈ

ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے تفصِلات کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 2500 روپے کمی ریکارڈ کی گئی۔آل پاکستان جیولرز مینو فیکچررز ایسوسی ایشن محمد ارشد کا کہنا ہے کہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2500 روپے کمی کے بعد ایک

پنجاب، کورونا وائرس کے 500 سے زائد نئے کیسز رپورٹ

ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس کے 502 نئے کیسز سامنے رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوویڈ 19 کے مزید 9 مریض جاں بحق ہوئے۔تفصِلات کے مطابق رپورٹ شدہ کیسز میں سے لاہور میں 233

بلوچستان میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد بڑھ گئی

صوبے بلوچستان میں فعال کیسز کی تعداد 2 روز میں بڑھ کر 298 ہوگئی۔صوبائی محکمہ صحت نے کورونا کی تازہ صورت حال سے متعلق بتایا کہ بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے43 نئے کیسز سامنے آئے، جبکہ فعال کیسز 2 روز میں بڑھ کر298 ہوگئی۔دوسری