کورونا کی دوسری لہر، سخت فیصلوں کا اشارہ

وزیر صنعت و تجارت پنجاب میاں اسلم اقبال نے خبردار کیا ہے کہ دنیا کی طرح پاکستان کو بھی کورونا کی دوسری لہر کا سامنا ہے۔خدانخواستہ کورونا پھیلا تو سخت فیصلہ کیے جا سکتے ہیں۔میاں اسلم اقبال نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کے مریضوں

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 ہزار 128 کورونا کیسز رپورٹ

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے مزید انیس افراد کے انتقال کے بعد پاکستان میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 7 ہزار 160 ہو گئی ہے، جب کہ 1 ہزار 379 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔این سی او سی کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان میں

پنجاب اسمبلی سے مزید 10 کیسز رپورٹ

پنجاب اسمبلی میں کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ کا سلسلہ جاری ہے تفصِلات کے مطابق اسمبلی کے عملے میں سے مزید 10 افراد کا رزلٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد پنجاب اسمبلی سے رپورٹ شدہ کوویڈ 19 کیسز کی مجموعی تعداد 17 ہوگئی۔ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی سے

سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

کاروباری ہفتے کے آخری روز بلین مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت میں 15 ڈالرز کا اضافہ ہوا جس کے بعد قیمت 1885 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی۔حالیہ اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 12 ہزار 550 روپے تک پہنچ گئی اسی طرح دس

گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح 0.07 فیصد کم، جبکہ 18 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،

قومی ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح 0.07 فیصد کم ہوئی،جس کے بعد مہنگائی کی شرح 7.68 فیصد پر آگئی ہے اس دوران 18 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، 11 میں کمی اور 22 اشیا کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ میں کہا

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں پر وزیر تعلیم پنجاب کا بڑا فیصلہ

صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے کورونا وائرس کے باعث موسم سرما کی چھٹیوں کی مخالفت کردی۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سب سے زیادہ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد اسکولوں میں کیا جا رہا ہے اب تک 117 سکولوں میں کورونا وائرس کی تصدیق

24 گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید 2 ہزار 165 کورونا کیسز رپورٹ

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 ہزار 165 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے، جس سے ملک میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 54 ہزار 461 ہو گئی ہے۔جبکہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید سترہ افراد کے انتقال کے بعد پاکستان میں

مریم نواز کو پتہ ہی نہیں چل رہا کہ ان کا مطالبہ کیا ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ابھی تو مریم کو پتہ نہیں چل رہا ان کا مطالبہ کیا ہے، انہوں نے اپنے قد سے بڑی لڑائی لے لی ہے اب گرگئے ہیں ، ایک دن ایک بات کرتی ہیں تو دوسرے دن کوئی اور بات کی جاتی ہے ، لیگی

روس،ایک روز کے دوران کورونا وائرس کے 21 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 کروڑ 25 لاکھ 26 ہزار 715 ہوگئی جبکہ کرونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 12 لاکھ 91 ہزار 105 ہوگئی۔دنیا بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 1 کروڑ 44 لاکھ 89 ہزار 201 ہے، ان میں سے

بلاول بھٹو نے کشمور واقعے کا نوٹس لے لیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کشمور میں ماں اور بیٹی سے زیادتی کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ اس گھناؤنی دردندگی پر انسانیت شرمندہ ہے۔واقعہ میرے لیے باعث صدمہ ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مظلومین سے