24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 44 افراد جاں بحق

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 ہزار 119 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے،جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے مزید چوالیس افراد کے انتقال کے بعد پاکستان میں کرونا سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 8 ہزار 303

لاہور جلسہ، مریم نواز نے خواتین پارلیمنٹرینز کو جاتی امراطلب کرلیا

لاہور جلسے کو کامیاب بنانے کے لیے مریم نواز نے خواتین پارلیمنٹرینز کو جاتی امراطلب کرلیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے فیصلہ کیا ہے کہ لاہور جلسے میں خواتین کے لیے الگ پنڈال بنایا جائے گا جس کے حوالے سے مشاورتی اجلاس میں خواتین پنڈال

14 دسمبر کو مکمل سورج گرہن ہوگا

14دسمبر کو مکمل سورج گرہن ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دن 8:41 منٹ پر سورج گرہن ہوگا جو دن 10:41منٹ پرختم ہوگا۔ یہ بیس سال میں مکمل سورج گرہن ہوجو امریکہ اور دیگر ریاستوں میں دیکھا جائے گا اور پاکستان میں نظر نہیں آئے گا ۔

عوام کی زندگیوں اور روزگار کو مقدم رکھتے ہوئے کامیاب حکمت عملی اپنائی،شبلی فراز

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کورونا کی دوسری لہر شدت اختیار کر چکی ہے،عوام ایس اوپیز پر سختی سے عمل کریں۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ کورونا کی دوسری لہر شدت اختیار کر چکی ہے۔ انہوں نے مزید

پنجاب میں ہوٹل، کیفے اور ریسٹورنٹس کے اندر کھانا کھانے پر پابندی عائد

حکومت پنجاب نے ہوٹل، کیفے اور ریسٹورنٹس کے اندر کھانا کھانے پر مکمل پابندی عائد کر دی۔تفصِلات کے مطابق سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ریسٹورنٹ، ہوٹل اور تمام قسم کے فوڈ پوائنٹس

مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں بے انتہا اضافے پر کمشنر کراچی کا نوٹس

کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے مہنگائی کے مرتکب دکانداروں کے خلاف کارروائی کی نوید سنا دی ہے۔کمشنر افتخار شالوانی نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو سرکاری نرخوں کا نفاذ یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے

پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 700 سے زائد نئے کیسز رپورٹ

ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبے میں کروونا وائرس کے 727 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد پنجاب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 21 ہزار 83 ہوگئی ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کورونا وائرس سے

کامرس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 5کروڑ 17 لاکھ روپے جاری

وزارت منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات نے سرکاری شعبہ کے پروگراموں میں مختلف ڈویژن کے لئے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔پلاننگ کمیشن کی طرف سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق کامرس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طورپر اب تک 5کروڑ 17 لاکھ روپے سے

کورونا وائرس کیسز کی مثبت شرح سندھ میں سب سے زیادہ

کورونا کسسیز میں اضافے کے باعث نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور ایس او پیز پر عملدر آمد کی صورتحال پر غور کیا گیا۔اجلاس میں متعلقہ وفاقی و صوبائی حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ملک

ملک میں سردی کا 52 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان

ملک میں سردی کا 52 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں 15 دسمبر سے سردی کی شدت میں اضافے کا سلسلہ شروع ہوگا اور سردی کی شدت اتنی زیادہ ہوگی کہ 52 سالہ ریکارڈ ٹوٹ سکتا ہے۔ایک میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ماہرین