پنجاب،شدید دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں چار افراد زخمی

پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید دھند نے ڈیرے ڈال لئے، قومی شاہراہ پر لاہور سے ساہیوال تک حدنگاہ انتہائی کم ہوگئی۔ موٹروے پولیس نے شہریوں کو محتاط ڈرائیونگ اورفوگ لائٹس استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے۔ہڑپہ، کسوال، اقبال نگراور چیچہ وطنی میں حد

کیلی فورنیا کے جنگلات میں پھر سے آگ بھڑک اٹھی

ریاست جنوبی کیلیفورنیا کے کانیون آبی درے میں جنگلات میں ایک بار پھر سے آگ بھڑک اٹھی ہے، آگ سے فائر بریگیڈ کے 2 کارکن زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ ریاست گزشتہ چند برسوں سے وسیع پیمانے پر جنگلات میں آتشزدگی سے دو چار ہے تاہم اس برس

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس 8 دسمبر کو ہوگا،اراکین کے مستعفی ہونے کے معاملے پر فیصلہ کیا جائیگا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب ے مطابق پی ڈی ایم 8 دسمبر کو اسمبلیوں سے استعفوں اور سلیکٹڈ حکومت کے خاتمے کے لیے (اسلام آباد کی جانب) لانگ مارچ کے بارے میں اپنی حکمت عملی تیار کرے گی۔تفصِلات کے مطابق اپوزیشن کے 11

حالیہ دنوں ایبٹ آباد میں کورونا کے سب سے زیادہ مریض سامنے آئے ہیں،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق ایبٹ آباد میں حالیہ دنوں کے دوران کورونا کے سب سے زیادہ مریض سامنے آئے ہیں جبکہ راولپنڈی کا دوسرا نمبر ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس ہوا جس میں کورونا کی حالیہ صورت حال سے

امریکا،ایک دن میں وائرس سے 2915 اموات رپورٹ

امریکا میں مہلک وائرس کو وِڈ 19 سے ہلاکتوں میں نہایت تیزی آ گئی ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد بھی 2 لاکھ 82 ہزار سے زائد ہے جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوان 2915 اموات کے بعد مجموعی تعداد 2 لاکھ 82 ہزار 829 ہو گئی ہے۔ نو

پچھلے سال کے مقابلے میں اشیاءخورونوش کی قیمتیں6.5 فیصد بڑھیں. اقوام متحدہ فوڈ ایجنسی

اقوام متحدہ کے فوڈ ایجنسی نے کہا ہے کہ موسم کی خراب صورتحال کی وجہ سے نومبر میں غذائی اجناس کی عالمی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہوا اور وہ تقریباً 6 سال کی اعلیٰ ترین سطح پر آگئی ہیں. رپورٹ کے مطابق فوڈ اینڈ ایگریکلچرل آرگنائزیشن (ایف اے او)

وزیراعظم کو گھر بھیجنے کی بات ذہنی معذوری کی نشانی ہے، فردوس عاشق اعوان

لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اخلاقی معذروں نے ملکی نظام اور ملک کی معیشت کی معذور کیا، انہیں عوام کی صحت کا بھی احساس نہیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا مزید کہنا ہے کہ

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما محمد زبیر نے حکومت کو پیشکش کر دی

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئیر رہنما اور نواز شریف کے ترجمان محمد زبیر نے کہا کہ اگر حکومت کل مستعفی ہو جائے تو ہم اپنے جلسے منسوخ کر دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اگر یہ سب لوگ استعفے دے دیں اور حکومت چھوڑ کر گھر چلے جائیں تو ہم جلسے جلوس

اسلام آباد کے نئے میئر کے الیکشن کا شیڈول جاری

اسلام آباد کے نئے میئر کے انتخاب کے لیے الیکشن کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ میئر کے لیے الیکشن 28 دسمبر 2020ء کو ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے میئر اسلام آباد کی خالی نشست پر انتخاب کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ تفآِلات

لاہور، اسپتالوں میں ہنگامی الرٹ جاری

ملک بھر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت کے بعد محکمہ صحت پنجاب نے لاہور کے بڑے اسپتالوں کو ہنگامی الرٹ جاری کردیا۔تفصِلات کے مطابق پنجاب حکومت نے ایکسپو فیلڈ اسپتال کو دوبارہ فعال کرنے کی ہدایت بھی کردی ہے۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے