سونے کی قیمتوں‌ میں‌ کمی کا سلسلہ جاری

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں ایک بار پھر سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد ارشد کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ہونے والی کمی کے مثبت اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی نظر

مہنگائی بے روزگاری کی بمباری کرنے والے حکمران خطرناک ترین بیماری بن چکے ہیں۔نیر بخاری

نیربخاری کا کہنا ہے کہ لاہور جلسہ میں رکاوٹ نہ بنیں ورنہ عوام مینار پاکستان کو حکمرانوں کی علامتی جنازہ گاہ بنا دینگے۔ سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیر بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ے کہاکہ لاہور جلسہ روٹی روزگار چھت چھیننے والوں پر

ویکسین سے متعلق وفاق کی کیا بات ہوئی میڈیا سے پتہ چلتا ہے،وزیر صحت سندھ

وزیرصحت سندھ عذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ سندھ کے لوگوں کو کب تک کورونا ویکسین ملے گی معلوم نہیں، وفاقی حکومت نے ویکسین کے معاملے پر صوبوں کو اعتماد میں نہیں لیا۔انہوں نے کہا کہ ویکسین بنانے والے عالمی اداروں سے کوئی رابطہ نہیں ہوا ہے،اس وقت

پی ڈی ایم کو 13 دسمبر لاہور جلسے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کو 13 دسمبر کو لاہور میں جلسے کی اجازت نہ دینے کی منظوری دے دی گئی۔یہ فیصلہ کورونا کے بڑھتے کیسسز کی وجہ سے کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق صوبائی انٹیلی جنس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ عالمی وباء کورونا

برازیل ، تمام شہریوں کو مفت کورونا وائرس ویکسین فراہم کرنے کا اعلان

رواں ماہ کے شروع میں برازیل کے محکمہ صحت نے اعلان کیا تھا کہ سنہ 2021 کے ابتدائی 2 مہینوں میں برازیل کو آکسفورڈ یونیورسٹی اور ایسٹرا زینیکا کرونا وائرس ویکسین کی 15 ملین خوراکوں کی پہلی کھیپ ملنے جارہی ہے۔حکام کے مطابق توقع ہے کہ اگلے برس

سعودی عرب، ٹرک پُل سے نیچے انڈر پاس میں گر گیا

سعودی عرب میں ہولناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں ایک کار ڈرائیور ہلاک ہو گیا ہے۔ ریاض پولیس کے ترجمان کرنل نواف السدیدی نے بتایا کہ شاہراہ عمر بن عبدالعزیز پر ایک ٹریفک حادثہ رونما ہوا ہے۔ جب ایک ریت سے بھرا ہوا ٹرک پُل پر بے

اسپین، ایک شیر اور چار شیرنیاں عالمی کورونا وبا کا شکار

اسپین کے شہر بارسلونا میں قائم زوو میں شیروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا جبکہ وہاں کے دو ملازم بھی وبا کا شکار ہوگئے ہیں،زوو انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہمارے دو ملازم بھی کورونا کا شکار ہیں، جبکہ یہ جاننے کی کوشش کی جارہی کہ جانوروں میں وبا کیسے

جماعت قومی مفاد کیلئے استعفے مانگتی تو وقت ضائع کئے بغیر استعفے دیدیتے،اراکین اسمبلی کا موقف

مسلم لیگ (ن) کے دو ناراض ارکان اسمبلی نے استعفے دینے سے انکار کر دیا۔ مسلم لیگ(ن) کے رکن اسمبلی میاں جلیل احمد شرقپوری اور مولانا غیاث الدین نے اپنے موقف میں کہا ہے کہ جو جماعت قومی اداروں کے خلاف ہوگی وہ کبھی قومی مفاد میں کوئی کام کرہی

بلاول بھٹو زر داری کی زیر صدار ت اجلاس، استعفوں سے متعلق گفتگو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں اہم مشاورتی اجلاس ہوا تفصیلات کے مبابق مشاورتی اجلاس میں ملکی سیاسی صورت حال اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اجلاس میں 13 دسمبر کو لاہور اور 27 دسمبر کو

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، لاہور میں درجنوں دکانیں سیل

کورونا وائرس کے کیسز میں چوبیس گھنٹوں کے دوران بے تحاشہ ہوا ہے جبکہ ہلاکتیں بھی بڑھ گئی ہے جس میں بیشتر افراد کا تعلق پنجاب سے ہے اس کے باوجود صوبائی دارالحکومت کے بازاروں میں احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد نہیں ہورہا۔ضلعی انتظامیہ نے کورونا