بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق وزارت بجلی کی وضاحت سامنے آگئی

بجلی کی قیمتوں میں 18 پیسے اضافے کے حوالے سے ترجمان وزارت بجلی کا کہنا ہے کہ اعلان کردہ اضافے سے بجلی صارفین کی موجودہ ٹیرف پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ ترجمان وزارت بجلی کے مطابق نافذ العمل ٹیرف کی میعاد ختم ہونے پر یاد دہانی نوٹ جاری کیا گیا

سونے کی قیمت میں‌ اضافے کا سلسلہ جاری

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی قیمت میں 100 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 13 ہزار 450 روپے ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق فی تولہ

برطانیہ سے ملنے والی کورونا کی نئی قسم پاکستان پہنچ گئی ، 3 افراد میں تشخیص

برطانیہ سے ملنے والی کورونا وائرس کی نئی قسم کے پاکستان پہنچنے کی تصدیق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ سے آنے والے 12 افراد میں سے 3 میں کورونا کے نئے کیسز کی تشخیص ہوئی ہے ، جن مسافروں میں نئے کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی وہ عالمی وباء کی

اپوزیشن کی لڑائی عمران خان سے کم اور نیب کے ساتھ زیادہ ہے،شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ پی ڈی ایم کی لڑائی عمران خان سے کم اور نیب کے ساتھ زیادہ ہے،ان کی لڑائی ہی یہی ہے کہ کیسز ختم کردیں ، لیکن مجھے پوری امید ہے یہ سینیٹ انتخابات میں حصہ لیں گے،گزشتہ روز آصف زرداری نے جیلیں بھرنے کی بات کی،آصف

گیس لوڈشیڈنگ،وزیراعظم نے اہم اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے گیس لوڈشیڈنگ کی شکایت پر نوٹس لیتے ہوئے معاملے کی وجوہات جاننے اور اس کے تدارک کیلئے وفاقی وزرا اور متعلقہ افسران کو طلب کرلیا۔اس کے علاوہ گیس کی قلت پر قابو پانے کے اقدامات سے وزیراعظم کو آگاہ کیا جائے گا اور توانائی

شہر قائد میں سردی کی نئی لہر داخل،درجہ حرارت7 ڈگری تک گِرسکتا ہے،

شہر قائد میں سردی کی نئی لہر داخل ہوگئی ہے، پیرکوکم سے کم درجہ حرارت9.7ڈگری ریکارڈ کیاگیا جبکہ محکمہ موسمیات نے مزید کمی کا امکان ظاہرکیا ہے۔محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ درجہ حرارت 7 ڈگری تک گِرسکتا ہے، جبکہ سردی کی موجودہ لہر جمعے تک

عوام پیپلز پارٹی اور اس کی قیادت کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے،آصفہ بھٹو

آصفہ بھٹو زرداری نے اپنی والدہ محترمہ بینظیر بھٹو کی 13ویں برسی کی تقریب کے مناظر کی تصویریں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر شیئر کی جبک ساتھ کیپشن میں آصفہ بھٹو زرداری نے لکھا کہ گڑھی خدا بخش کا مقام اس بات کا گواہ ہے کہ اس ملک کے

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا

کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا،جسکے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔عوام کا کہنا ہے کہ کئی علاقوں میں کئی کئی گھنٹے گیس غائب رہتی ہے اور جہاں گیس آتی ہے پریشر اتنا کم آتا ہے کہ کھانا پکانے میں گھنٹوں لگ جاتے

پاکستان پیپلزپارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس کل کراچی میں ہو گا

پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس کل 29 دسمبردوپہر دو بجے بلاول ہائوس کراچی میں ہوگا،اجلاس کی صدارت چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کریں گے۔تفصِلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری ویڈیو لنک