پی ڈی ایم کے پاس اب بیچنے کیلئے کوئی منجن باقی نہیں،فردوس عاشق اعوان

وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی منفی سیاست کو عوام نے آر پار کردیا ہے ،تاریخ پے تاریخ دینے والوں کااپنا مستقبل تاریک ہے۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن استعفے دینے کے معاملے پر ڈر چکی ہے

شہریوں کو بلا تعطل گیس فراہم کرنے کے مطالبے کی قرارداد اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

شہریوں کو بلا تعطل گیس فراہم کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی گئی۔مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی ربعیہ نصرت کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ موسم سرد ہوتے ہی سوئی نادرن گیس کمپنی شہریوں کو

سونے کی قیمت آسمانوں کو چھونے لگی

سونے کی قیمت میں 1300 روپے اضافہ ہوگیا جبکہ ڈالر کی قدر میں بھی 15 پیسے اضافے کا رجحان رہا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 15 ہزار 600 روپے ہوگئی۔تفصِلات کے مطابق

برطانیہ میں نیشنل لاک ڈاؤن کا اعلان

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ملک میں کورونا وائرس کی نئی قسم میں شدت آنے کے باعث نیشنل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا ہے، تفصِلات کے مطابق بورس جانسن نے پرائمری اور سیکنڈری اسکول فوری بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کوآن لائن تعلیم

آکسیجن سلنڈر کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں

کراچی میں کورونا کیسز بڑھتے ہی آکسیجن سلنڈرز نایاب ہوگئے،7 ہزار روپے والے آکسیجن سلنڈر کی قیمت25 ہزار سے بھی تجاوز کرگئی ہے جبکہ سلنڈر ری فل کرنے پر 1600روپے سے زائد کے اخراجات آتے ہیں۔تفصِلات کے مطابق گذشتہ سات روز کے دوران اوسطاً مثبت

لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش کے بعد موسم مزید سرد

صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی ہے۔ بارش کے باعث فوگ میں کمی آنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارز کت بعد سردی کی شدد میں بھی اضافے کا امکان ہے۔جبکہ دوسری جانب بارش کے باعث مختلف علاقوں میں

لوگوں کے باہر آنے میں اپوزیشن کا کوئی ہاتھ نہیں عوام خود پریشان ہے، خورشید شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ لوگوں کے باہر آنے میں اپوزیشن کا کوئی ہاتھ نہیں ہے بلکہ لوگ خود پریشان ہیں۔اںھوں نے کہا کہ استعفیٰ حل نہیں ہے ہر چیز کا ایک وقت ہوتا ہے، حکومت کبھی نہیں کہے گی کہ جلسے کامیاب ہورہے ہیں۔

کورونا وائرس کی نئی قسم بھارت بھی پہنچ گئی

کورونا وائرس کی نئی قسم بھارت پہنچ گئی ہے،تفصیلات کے مطابق لندن سے بھارتی شہر کولکتہ پہنچنے والے تین مزید مسافروں میں تین روز قبل کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے،اس سے قبل اسی فلائٹ سے کولکتہ آنے والے دو مسافروں میں کورونا کی تصدیق ہوئی تھی،

کراچی سے 60 کروڑ سے زائد مالیت کی آئس برآمد

پاک بحریہ اور اے این ایف نے مشترکہ کارروائی کے دوران 100کلو گرام آئس تحویل میں لے لی ہے۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے ابراہیم حیدری کراچی میں مشترکہ آپریشن کرکے کی100 کلو گرام آئس تحویل میں لے لی، جس کی

لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان لوگوں کی سہولت اور موسم کو دیکھتے ہوئے کریں گے،مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے بہاولپور سے لاہور روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بہاولپور کی عوام کا خصوصی شکریہ ادا کرتی ہوں۔انہوں نے کہا کہ پہلے سنا تھا بہاولپور والے سیاسی ریلیوں میں شریک نہیں ہوتے لیکن گزشتہ