بلاول بھٹوزرداری نے قانونی ٹیم کو نیا ٹاسک دے دیا

پیپلزپارٹی نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، اسی سلسلے میں پیپلزپارٹی نے حکومت کی بدعنوانی کے خلاف ریفرنسز دائر کرنے کا اعلان کیا، بلاول بھٹوزرداری نے قانونی ٹیم کو نیا ٹاسک دے دیا۔پیپلزپارٹی نے ریفرینسز دائر کرنے کے لیے 6رکنی

وزیراعظم کے معاون خصوصی توانائی تابش گوہر نے استعفیٰ دے دیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی توانائی تابش گوہر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق تابش گوہر کو گزشتہ برس اکتوبر میں معاون خصوصی بنایا گیا تھا۔ان کی تعیناتی اعزازی طور پر کی گئی تھی۔ذرائع کے مطابق معاون خصوصی تابش گوہر نے اپنا

شہر قائد میں سردی کی شدت میں پھر اضافہ

شہر قائد میں سردی کی شدت میں پھر اضافہ ہوگیا، صبح کے وقت درجہ حرارت 9 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 12 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔تفصیلات

کورونا وائرس، دنیا میں 8 کروڑ 69 لاکھ سے زائد افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 8 کروڑ 69 لاکھ 56 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 18 لاکھ 78 ہزار 629 اموات ہو چکی ہیں۔دنیا بھر میں 2 کروڑ 34 لاکھ سات ہزار سے زائد مریض زیر علاج ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ میں کورونا کی صورتحال سب سے

حکومتی دعوؤں کے باوجود چینی کی قیمت میں اضافہ جاری

حکومت دعوؤں کے باوجود چینی کی قیمت میں گزشتہ روز بھی اضافہ دیکھنے میں آیا پرچون میں چینی کی قیمت 95 روپے کلو تک پہنچ گئی جبکہ بوری کی قیمت 300 روپے مہنگی ہوگئی ہے 100 کلو کی بوری میں بھی 600 روپے تک کا اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے قبل ازیں

پیپلز پارٹی کا گیس بحران کے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ

پاکستان پیپلز پارٹی نے پورے ملک خصوصاً سندھ میں گیس بحران کے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا، انہوں نے سوال کیا کہ سردیوں سے قبل بروقت بحران سے نمٹنے کے لیے اقدامات کیوں نہیں کیے گئے؟نفیسہ شاہ کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعظم گیس بحران کے

آن لائن فوڈ سپلائی کی آڑ میں لوٹ مار کرنے والا ملزم گرفتار

شہر کراچی میں آن لائن فوڈ سپلائی کی آڑ میں شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ایسٹ ساجد امیر سدوزئی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آن لائن فوڈ سپلائی کی آڑ میں شہریوں سے لوٹ مار کی

انٹر بینک میں ڈالر 35 پیسے مہنگا

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں پاکستان کرنسی کے مقابلے میں ڈالر 35 پیسے مہنگا ہوگیا۔فاریکس ڈیلرز ایسو سی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 160.33 روپے پر بند ہوا۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 100 انڈیکس میں 36 پوائنٹس کمی

حکومت نواز شریف کی لندن سے واپسی نہیں چاہتی، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت چاہتی ہے نواز شریف لندن سے واپس نہ آئیں۔نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے پہلے نواز شریف کو جانے کی اجازت دی اور پھر ڈھونگ رچایا۔انہوں نے کہا کہ وزرا کو سب سے

سینیٹ کے انتخابات خفیہ طریقے سے کرانے کیخلاف درخواست کی سماعت 24جنوری تک ملتوی

لاہور ہائیکورٹ نے سینیٹ کے انتخابات خفیہ طریقے سے کرانے کے خلاف درخواست کی سماعت 24جنوری تک ملتوی کر دی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاطر محمود نے درخواست پر سماعت کی ۔ دوران سماعت فاضل عدالت نے کہا کہ سینیٹ انتخابات سے متعلق معاملہ سپریم کورٹ