کورونا وائرس سے دنیا میں 9 کروڑ 54 لاکھ سے زائد افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 9 کروڑ 54 لاکھ 80 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 20 لاکھ 39 ہزار 607 اموات ہو چکی ہیں۔ دنیا میں کورونا کے 2 کروڑ 52 لاکھ 73 ہزار سے زائد افراد زیر علاج ہیں۔تفصیلات کے مطابق امریکہ میں کورونا کی صورتحال

کرونا وائرس نے مزید ایک ہزار 920 افراد کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق چوبیس گھنٹے کے دوران 37 ہزار 949 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے ایک ہزار 920 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، اب ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 34 ہزار 946 تک پہنچ

عالمی ادارہ صحت کی ٹیم ووہان پہنچ گئی

عالمی وبا کورونا وائرس کے متعلق تحقیقات کیلئےعالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) کے ماہرین کی ٹیم چین کے شہر ووہان پہنچ گئی ہے جہاں سے یہ وبا پھوٹی تھی۔چند روز قبل چائنیزنیشنل ہیلتھ کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا تھا کہ ڈبلیو ایچ کی 10

کورونا وائرس، دنیا میں19 لاکھ 86 ہزار سے زائد اموات

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 9 کروڑ27 لاکھ 75 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 19 لاکھ 86 ہزار 842اموات ہو چکی ہیں۔دنیا میں کورونا کے 6 کروڑ 62 لاکھ 93 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے اور 2 کروڑ44 لاکھ95 ہزار سے زائد زیر علاج

حکومت نے ملک میں چینی درآمد کرنے پر غور شروع کردیا

حکومت نے ملک میں چینی درآمد کرنے پر غور شروع کردیا۔ وزارت صنعت و پیداوار نے اس حوالے سے باضابطہ طورپر جائزہ لینا شرو ع کردیا ہے اور چھ لاکھ ٹن چینی منگوانے کا سوچا جا رہا ہے۔ جب کہ اس سلسلے میں صوبوں سے بھی مشاورت کی جائے گی۔ذرائع کے

تعلیمی ادارے دوبارہ بند کرنا پڑے تو فوراََ کر دیں گے، وزیر تعلیم پنجاب

صوبائی وزیر تعلیم مراد راس کا کہنا ہے کہ 18 جنوری سے تعلیمی ادارے کھولنے جا رہے ہیں،اگر تعلیمی ادارے دوبارہ بند کرنا پڑے تو فوری کر دیں گے۔وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ 18 جنوری نویں دسویں کی کلاسز کھل

پاکستان میں کورونا کے مزید 3 ہزار سے زائد کیسز کی تصدیق

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں۔این سی او سی کا کہنا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں 46 کورونا مریض جاں بحق ہوئے۔این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں 2 ہزار

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کی تجاویز سامنے آگئیں۔ذرایع نے بتایا کہ اوگرا نے 16 جنوری سے قیمتوں پرورکنگ پیٹرولیم ڈویژن کو بھجوا دی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں کی ورکنگ 30روپے فی لیٹرلیوی کے مطابق کی گئی۔البتہ

مسلح افراد گھر سے 3 کروڑ روپے مالیت کا سامان لوٹ کر فرار

حیدرآباد:صوبہ سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد میں مسلح افراد گھر سے کروڑوں روپے مالیت کا قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوگئے ہیں۔حسین آباد پولیس کے مطابق مسلح افراد لوٹ مار کے بعد فرار ہوگئے،واقعے کے بعد پولیس نے جائے واردات کا معائنہ کیا اور

سرمایہ کاروں کے لیے گورنر ایوارڈ کا اعلان

گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور نے سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے گورنر ایوارڈ کا اعلان کر دیا۔چوہدری محمد سرور نے کہا کہ اپوزیشن احتجاجی سیاست سےملک کوعدم استحکام کا شکارکر نا چاہتی ہے، ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے والےملک وقوم کے