ایف نائن پارک گروی رکھنے کی سمری مسترد

وفاقی کابینہ نے اسلام آباد کے ایف نائن پارک کی زمین گروی رکھنے کی سمری مسترد کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ قرض کے لیے قومی املاک گروی نہیں رکھی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق

دنیا میں کورونا کیسز کی تعداد 10 کروڑ سے تجاوز

دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد دس کروڑ سے بڑھ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس نے دس کروڑ افراد کو اپنا نشانہ 435 دنوں میں بنایا ہے۔عالمی ادارے صحت مطابق دنیا میں کورونا کے 7 کروڑ 22 لاکھ 89 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے اور 2 کروڑ

کورونا ویکسین، کراچی والوں کیلئے خوشخبری

محکمہ صحت سندھ نے بڑی خوشخبری دیتے ہوئے کہا ہے کہ یکم فروری کو کورونا ویکسین کراچی پہنچے گی اور فروری کے پہلے ہفتے میں ہیلتھ کیئر ورکرز کو ویکسین لگنا شروع ہوجائے گی۔خیال رہے سندھ حکومت نے کورونا ویکسین کے سلسلے میں لائحہ عمل تیار کرلیا

حکومت کا اسلام آباد کے ایف نائن پارک کو گروی رکھنے کا فیصلہ

حکومت نے وفاقی دارالحکومت کے سب سے بڑے عوامی مقام ایف نائن پارک کے عوض قرض حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصِلات کے مطابق وزارت خزانہ کی سمری وفاقی کابینہ کے ایجنڈے میں شامل کرلی گئی ہے۔وفاق کے ترقیاتی ادارہ سی ڈی اے سے این او سی بھی حاصل

26 جنوری کو دلی کی طرف ٹریکٹر مارچ کی تیاریاں

نئی دہلی: بھارت میں مودی حکومت کے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق 26 جنوری کو دلی کی طرف ٹریکٹر مارچ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں۔کسانوں کی جانب سے 26 جنوری کو دلی کی طرف ٹریکٹر مارچ کا اعلان کیا گیا

ویکسین لینے کے باوجود بھی وائرس ہونے کا خدشہ

کورونا وائرس کی ویکسین لینے کے باوجود بھی وائرس ہونے کا خدشہ رہتا ہے۔تفصِلات کے مطابق برطانوی ڈپٹی چیف میڈیکل آفیسر پروفیسر جوناتھن نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمر رسیدہ افراد میں ویکسینیشن کے بعد معدافتی نظام مضبوط ہونے میں 3 ہفتے لگ

دنیا بھر میں کورونا سے 21 لاکھ 38 ہزار 965 افراد ہلاک

عالمی وبا کے سبب دنیا میں 9 کروڑ 97 لاکھ 71 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 21 لاکھ 38 ہزار 965 اموات ہو چکی ہیں۔دنیا میں کورونا کے 2 کروڑ 58 لاکھ 86 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔امریکہ میں کورونا کی صورتحال سب سے خوفناک ہے جہاں 4 لاکھ 29 ہزار

کراچی، موجودہ درجہ حرارت11ڈگری سینٹی گریڈ ہے

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کوئٹہ سے آنے والے نئے سسٹم سے کراچی کی ٹھنڈ میں اضافہ ہوا۔ آج کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔خیال رہے کہ کراچی میں حالیہ دنوں سردی کی شدت میں کمی دیکھی گئی تھی لیکن نیا سسٹم آنے سے ٹھنڈ

بلوچستان میں کورونا کے فعال کیسز ایک فیصد رہ گئے

بلوچستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ ترجمان محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 14 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ صوبے میں فعال کیسز کم ہوکر ایک فیصد رہ گئے۔دوسری جانب کورونا کے مزید 34 مریض صحت یاب اور فعال کیسز کی

پاکستان میں 66 روز بعد کورونا وائرس سے کم ترین اموات

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں 66 روزبعد کورونا سےکم ترین اموات ہوئی ہیں۔ ملک میں مزید23افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور مرنے والوں کی کل تعداد 11 ہزار318ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق 24 گھنٹوں میں کورونا کے