دنیا، کورونا کیسز کی تعداد 11 کروڑ 8 لاکھ 37 ہزار سے تجاوز

دنیا میں کورونا کے 8 کروڑ 57 لاکھ 77 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ تفصیلات کے مطابق کورونا کیسز کی تعداد 11 کروڑ 8 لاکھ 37 ہزار سے تجاوز کر گئی۔عالمی اداراے صحت کے مطابق امریکہ اس وقت دنیا میں کورونا کے حوالے سے پہلا ملک ہے جہاں…

کورونا وائرس، ملک میں مزید ایک ہزار 245 نئے کیسز رپورٹ

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں ایک ہزار 245 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔جبکہ 24 گھنٹوں میں اموات کی تعداد 39 ہوگئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا سے 5 لاکھ 31 ہزار 840 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں اور زیر علاج مریضوں کی تعداد 24 ہزار…

حکومت نے 18 محکموں کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ روک دیا

وفاقی حکومت نے ا18 محکموں کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو ایکسٹرا الاؤنس لیتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اس فیصلے کے نتیجے میں 3 لاکھ سے زائد سرکاری ملازمین 25 فیصد اضافے سے محروم ہوجائیں گے۔حکومت کی جانب سے

سندھ حکومت کا کراچی کی ساحلی پٹی اربن فاریسٹ کا بڑا منصوبہ

سندھ حکومت کا ساحلی پٹی پر اربن فارسٹ کا تاریخی منصوبہ۔کلفٹن کے ساحل پر 3 ملین مختلف اقسام کے پودے لگانے کے منصوبے کا آغاز کردیا تفصیلات کے مطابق پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت پودے لگائے گئے۔ سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے

دنیا، کورونا کیسز کی تعداد 10 کروڑ 93 لاکھ 88 ہزار سے بڑھ گئی

دنیا میں کورونا کے 8 کروڑ 14 لاکھ 71 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے اور 2 کروڑ 53 لاکھ 54 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔جبکہ دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 10 کروڑ 93 لاکھ 88 ہزار سے بڑھ گئی ہے اور 24 لاکھ 11 ہزار 471 افراد جان کی بازی ہار

پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس کورونا وائرس میں مبتلا

لاہور: پنجاب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔تفصِلات کے مطابق مراد راس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی ہے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ چند روز کے دوران جو لوگ مجھ سے ملے وہ بھی اپنا ٹیسٹ

کورونا کے مزید 1048 کیسز رپورٹ

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 26 اموات اور ایک ہزار 48 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔دنیا بھر کی پاکستان میں بھی کرونا وائرس کی مہلک وبا کی دوسری لہر اپنا قہر ڈھا رہی ہے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے کوویڈ 19 سے متعلق جاری

یاسر کا سوشل میڈیا کےردعمل پر جواب

اداکار یاسر حسین نے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خاندان کے حوالے سے غلط کمنٹس کرنے پر ردعمل دے دیا،ان کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر فیملی کی تصویر لگانا چاہتا ہوں لیکن تنقید کی وجہ سے نہیں لگاتا، خاندان والے بھی سمجھتے ہونگے ہمارے ساتھ تو

دنیا بھر میں کورونا سے 23 لاکھ 78 ہزار 824 افراد جان کی بازی ہار گئے

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب 23 لاکھ 78 ہزار 824 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔جبکہ دنیا میں کورونا کے 2 کروڑ 54 لاکھ 38 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ کورونا سے متاثر ملک امریکہ ہے جہاں اس وقت سب سے زیادہ صورت حال

ملک میں کورونا وائرس کے مزید ایک ہزار 270 نئے کیسز رپورٹ

ملک میں کورونا سے 5 لاکھ 18 ہزار 164 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں جبکہ زیر علاج مریضوں کی تعداد 29 ہزار 981 ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 12 ہزار 218 تک پہنچ گئی جبکہ متاثرہ افراد کی