بلاول بھٹو زرداری نے اراکین اسمبلی کو اہم ٹاسک سونپ دیا

سینیٹ الیکشن کے لیے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اراکین اسمبلی کو اہم ٹاسک سونپ دیا۔ سندھ اسمبلی کے اراکین سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے ہدایت کی سینیٹ الیکشن کے لیے مخالفین سے بھی ووٹ مانگیں ، حکومت کے

دنیا میں کورونا کے 8 کروڑ 73 لاکھ 16 ہزار سے زائد مریض صحتیاب

دنیا میں کورونا کے 8 کروڑ 73 لاکھ 16 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے اور 2 کروڑ 21 لاکھ 56 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 11 کروڑ 19 لاکھ 55 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ 24 لاکھ 77 ہزار 835 افراد جان کی بازی ہار

زلمی فیملی کا حصہ ہونے پر فخر ہے، حلیمہ سلطان کا اردو میں پیغام

ترک اداکارہ اسرا بلگیچ المعروف حلیمہ سلطان نے پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کا حصہ بننے اور ٹیم کا ساتھ دینے پر فخر کا اظہار کیا ہے۔پشاور زلمی کے بانی جاوید آفریدی نے دو روز قبل ترک اداکارہ کے پشاور زلمی کا حصہ بننے کی خوشخبری سنائی تھی۔

ملک میں کورونا سے 5 لاکھ35 ہزار491 افراد صحتیاب

ملک میں کورونا سے 5 لاکھ35 ہزار491 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں اور زیر علاج مریضوں کی تعداد 24 ہزار 226 ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ اپریشن سینٹر کے مطابق کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 10.68 فیصد ہے۔ اسلام آباد میں 1.18فیصد، خیبر پختونخوا میں…

پی ٹی آئی نےمردم شُماری کو تسلیم کر کے کراچی والوں کی پیٹھ پر چھرا گھونپا،مصطفیٰ کمال

پاک سر زمین پارتی چیئرمین مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے اس مردم شُماری کو تسلیم کر کے کراچی والوں کی پیٹھ پر چھرا گھونپا ہے۔ جبکہ انکی اتحادی ایم کیو ایم نے 70 لاکھ لاپتہ لوگوں پر اپنی انتخابی مہم چلائی تھی۔ اگر وزارتوں سے استعفیٰ

دنیا، کورونا کیسز 11 کروڑ 12 لاکھ 45 ہزار سے تجاوز

دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 11 کروڑ 12 لاکھ 45 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ 24 لاکھ 63 ہزار 614 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔جبکہ اس وقت پوری دنیا میں 2 کروڑ 26 لاکھ 29 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔کیسسز کے لحاز سے امریکہ بھارت اور

پی ایس ایل 6 کا شاندار آغاز آج سے ہوگا

پاکستان سپر لیگ سیزن سکس کی افتتاحی تقریب آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگی۔تفصیلات کے مطابق افتتاحی تقریب کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہوگی، جہاں پی ایس ایل 6 کا ترانہ گانے والے نصیبو لعل، آئمہ بیگ اور دیگر فنکار لہو گرمائیں گے جبکہ نامور

کورونا وائرس، ایک ہزار 340 نئے کیسز رپورٹ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا وائرس کے 1 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے، ملک میں کرونا وائرس کے فعال کیسز میں کمی آرہی ہے۔تفصِلات کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد

ضمنی الیکشن کے نتائج آنا شروع ، پی ٹی آئی کی برتری برقرار

پشاور: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 45 کرم کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف اپنی برتری برقرار رکھنے میں کامیاب ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہونے والے ضمنی الیکشن میں 26 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے

ضمنی انتخابات کے دوران فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

سیالکوٹ: ضمنی انتخابات کے دوران ڈسکہ میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ قبل ازیں تحصیل ڈسکہ کے گاؤں گوندکہ نزد رنجھائی اسٹاپ پر پولنگ اسٹیشن میں فائرنگ سے چار افراد زخمی ہو گئے تھے۔ خیال رہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخواہ کی چار خالی