پنجاب حکومت کا عیدالفطر پر لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے عیدالفطر پر لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔وزیر صحت یاسمین راشد کی زیر صدارت کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیر قانون راجہ بشارت، چیف سیکریٹری پنجاب سمیت دیگر نے شرکت کی۔اجلاس میں بتایا گیا

نوٹس لینے کے جھانسے دے کر مہنگائی پر قابو پانے کے دعوے بے نقاب ہوگئے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نوٹس لینے کے جھانسے دے کر مہنگائی پر قابو پانے کے دعوے بے نقاب ہوگئے۔اپنے ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حکومت کے پاس مہنگائی کے تدارک کے لئے سرکاری قیمتوں کے نفاذ کو

بھارت، کورونا وائرس کی قسم (B.1.617) عالمی خطرہ قرار

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بھارت میں پائے جانے والی کورونا وائرس کی قسم (B.1.617) کو عالمی خطرہ قرار دے دیا۔خیال رہے کہ بھارت میں آئے روز کورونا وائرس سے متاثر اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد کا نیا ریکارڈ بن رہا ہے۔ڈبلیو ایچ او کے

سندھ، کورونا سے مزید 12 افراد جاں بحق

عالمی وبا کورونا وائرس سے سندھ میں مزید 12 اموات رپورٹ ہوئی ہیں جب کہ مزید 812 افراد اس سے متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں کورونا سے متعلق صورتحال کے حوالے سے بتایا ہے کہ سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 2لاکھ 94 ہزار237

کورونا ، بھارتی ڈاکٹرز خودکشیاں کرنے لگے

بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس کی دوسری لہر کی شدت نے جہاں وہاں کی عوام کو اپنے لپیٹ میں لیا ہوا ہے وہیں اس وبا سے پیدا ہونے والے بحران کے باعث ڈاکٹرز خود کشیاں کرنے لگے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ڈی ڈبلیو نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا

عید کے اجتماعات میں عوام کو بہت احتیاط کرنے کی ضرورت ہے،سید ناصر شاہ

وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ عید کے اجتماعات میں عوام کو بہت احتیاط کرنے کی ضرورت ہے۔صوبائی وزرا اورمنتخب نمائندوں کو وزیراعلی نے اپنے علاقوں میں جانے سے روک دیا ہے، جوجہاں ہیں وہیں رہیں گی۔وزیراعلی سندھ سید مراد

عیدالفطر14مئی بروز جمعہ کو ہوگی، فواد چوہدری

وفاقی وزیربرائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوادچوہدری نے کہا ہے کہ وزارت سائنس کیلنڈراوررویت ایپ کےمطابق شوال کا چاند13مئی کو نظرآئےگا اور عیدالفطر14مئی بروزجمعہ کو ہوگی۔دوسری جانب محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شوال کے چاند کی پیدائش 12 مئی کو رات

وائرس کی ایک نئی شکل میں علامات کے بغیر موت ہوجاتی ہے

ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر بہت زیادہ خطرناک ہے، وائرس کی ایک نئی شکل میں علامات کے بغیر موت ہوجاتی ہے۔لیاقت شاہوانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید کہا کہ صوبے میں کورونا کے کیسز اور اموات میں

سندھ: کورونا سے مزید 16 اموات، 976 افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس سے سندھ میں مزید 16 اموات رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ کراچی میں کورونا کے مزید 441 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔دوسری جانب سندھ میں کورونا کے 629 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے اور 52 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔جبکہ 24 گھنٹوں میں مزید 976

کورونا وائرس، دنیا میں اموات کی تعداد33لاکھ سے تجاوز

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 15 کروڑ 89 لاکھ70ہزار سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔جبکہ عالمی اداراے صحت کے مطابق دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 13 کروڑ 65لاکھ 17ہزار سے زائد ہوچکی ہیں۔جبکہ 33 لاکھ 6 ہزار 746