سعودیہ میں کورونا کیسز میں اضافہ

سعودی عرب میں کورونا کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ہو رہا ہے، گزشتہ روز 1,255 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی جبکہ 14مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ کئی ہفتوں بعد ایک ہی روز میں کورونا سے اتنی ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔ سعودی وزارت صحت کے مطابق نئے

کراچی میں گزشتہ ہفتے تقریبا 91 فیصد زیادہ قیمتیں وصول کی گئیں،ادارہ شماریات

ادارہ شماریات کی مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق کراچی ملک کا مہنگا ترین شہر ہے۔تفصِلات کے مطابق ہ کراچی میں گزشتہ ہفتے تقریبا 91 فیصد زیادہ قیمتیں وصول کی گئیں اور اسی طرح اشیائے ضروریات سرکاری نرخ کے مقابلے میں 39

کورونا،دنیا بھر میں اب تک 39 لاکھ 25 ہزار 342 افراد ہلاک

عالمی وبا کورونا وائرس سے 39 لاکھ 25 ہزار 342 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔جبکہ دنیا بھرمیں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 16 کروڑ 57 لاکھ سے زائد ہوچکی ہیں۔اور متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 18 کروڑ 11 لاکھ سے بڑھ گئی جبکہ فعال کیسز

ریسٹورنٹس کے اندر بیٹھ کر کھانا کھانے کی اجازت دے دی گئی

کورونا کے باعث ریسٹورنٹس میں ڈائن ان پر عائد پابندی ختم کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ریسٹورنٹس کے اندر بیٹھ کر کھانا کھانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔پابندی اُٹھانے کا فیصلہ این سی او سی کے اجلاس میں ہوا جس کے مطابق یکم جولائی سے ہوٹلز اور

مہنگائی کی شرح میں 0.28 فیصد اضافہ

مہنگائی میں اضافے کا تسلسل جاری ہے، گزشتہ ہفتے کے دوران بھی مہنگائی کی شرح میں اضافہ دیکھا گیا۔وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق 21 اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں اضافہ، 9 اشیائے خور و نوش کی قیمت میں کمی اور 21 اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں

لاہور ایکسپو سینٹر میں کورونا ویکسین ختم،شہری دروازے توڑ کر اندر داخل

ایکسپو سینٹرمیں کورونا ویکسین ختم ہونے پر شہری دروازے توڑ کر اندر داخل ہوگئے اور شیشے توڑ ڈالے، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ویکسین ختم ہوچکی ہے شہری واپس جانے کوتیارنہیں۔تفصیلات کے مطابق لاہور ایکسپو سینٹرمیں کورونا ویکسین کی کمی پر شہری پھٹ

ڈالر کی قدر میں 10پیسے کا اضافہ

انٹر بینک روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قدر میں 10پیسے کا اضافہ ہوا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 156.60روپے سے بڑھ کر156.80روپے اور قیمت فروخت156.80روپے سے بڑھ کر156.90روپے پر جا پہنچی تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ

دنیا،کورونا کے فعال کیسز کی تعداد ایک کروڑ 16 لاکھ 18 ہزار سے زائد

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 17 کروڑ 86 لاکھ سے بڑھ گئی جبکہ دنیا بھرمیں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 16 کروڑ 31 لاکھ سے زائد ہیں اور 38 لاکھ 66 ہزار 903 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ جبکہ فعال کیسز کی تعداد ایک

بھارت، کورونا وائرس کی تیسری لہر اکتوبر میں آ سکتی ہے

بھارت میں عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کی تیسری لہر رواں سال کے ماہ اکتوبر میں آ سکتی ہے۔ رساں ایجنسی کے مطابق وبائی صورتحال سے متعلق رائے دینے والے 85 فیصد ماہرین کا کہنا تھا کہ اکتوبر میں تیسری لہر کا خدشہ ہے جب کہ کچھ نے

کورونا، سندھ میں مزید 14 مریض جاں بحق

صوبہ سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 14 مریضوں جاں بحق ہوگئے جبکہ 605 نئے کیسز سامنے آئے ہیں،تفصِلات کے مطابق س وقت 19810 مریض زیرعلاج ہیں ان میں سے 19263 گھروں میں، 27 آئسولیشن مراکز میں اور 630 مختلف اسپتالوں میں