آٹا، چینی، چاول، اور دودھ سمیت 12 اشیائے ضروریہ مہنگی

اسلام آباد:مہنگائی کی شرح میں اضاف جاری ہے۔گزشتہ ہفتے آٹا، چینی، دال مونگ، چاول، دودھ، چکن، مٹن، بیف، آلو، گڑ اور صابن سمیت 12اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں جبکہ ٹماٹر پیاز، انڈے، لہسن، دال ماش، دال مسور، دال چنا اور ایل پی جی سمیت 9 اشیائے

کورونا ویکسین دسمبر تک دستیاب ہوسکتی ہے، امریکی ماہر صحت

نیو یارک : امریکہ کے ماہر صحت ڈاکٹر انتھونی فوکی نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس کیلئے بنائی گئی ویکسین رواں سال نومبر سے دسمبر تک قابل عمل ہوگی۔ کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کے لیے دنیا بھر کے طبی محققین نے سر دھڑ کی بازی لگائی ہوئی

پنجاب کے ضلع راجن پور ميں ٹڈی دل کے حملوں سے سبزيوں اور پھلوں کے باغات اجڑ گئے

ٹنڈوالہ یار کی تحصیل جھنڈو مری کے کاشت کار بھی ٹڈيوں سے فصلوں کو بچانے ميں ناکام پنجاب: رحیم یار خان میں ٹڈی دل نے ہزاروں ایکڑ پر کاشت کپاس، چاول ،چنا اورسبز چارے کی فصل کو نقصان پہنچا دیا۔ دن رات کی محنت کو بچانے کے لیے کسان بھی ڈھول

برطانیہ: پاکستانی نژاد سابق رُکن یورپین پارلیمنٹ میئر منتخب

واجد خان اور اُن کی اہلیہ انعم ایک سال کے لیے بطور میئر اور میئرس اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے مانچسٹر: واجد خان برنلے کے میئر کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں نبھائے گے ساتھ ہی انہیں سب سے کم عمر میئر منتخب ہونے کا اعزاز حاصل ہوا

سلطنت عمان میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان

عمان: سلطنت عمان نے دارالحکومت مسقط اور مضافات سے جمعہ 29 مئی کو لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ سلطنت عمان کی جانب سے 29 مئی کو لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، عمانی حکام نے یہ فیصلہ 10 اپریل سے مقرر کرفیو میں

روسی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،

ماسکو: روسی فوج کا ہیلی کاپٹر ہنگامی لینڈنگ کے دوران رن وے سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ روس کے علاقے چھوکوٹکا میں فوجی ہیلی کاپٹر ایم آئی 8 تربیتی پرواز کے دوران فنی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ کے

نجی ملازمین کو دفاتر سے کام کرنے کی اجازت

ریاض : سعودی حکام نے نجی اداروں کے ملازمین کو دفاتر سے کام کرنے کی اجازت دیتے ہوئے نجی ملازمین کی حاضری پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ خلیجی ریاست سعودی عرب نے کرونا وائرس لاک ڈاؤن میں نرمی کرتے ہوئے نجی اداروں کے صدر

برطانیہ میں کورونا ٹیسٹ اینڈ ٹریس سسٹم لاگو

لندن : برطانوی حکومت نے  ملک بھر میں کورونا وائرس ٹیسٹ اینڈ ٹریس سسٹم لاگو کرنے کا اعلان کردیا۔ برطانوی حکومت نے  ملک بھر میں کورونا وائرس ٹیسٹ اینڈ ٹریس سسٹم لاگو کرنے کا اعلان کردیا ہے جس کے ذریعے مریضوں سے ملنے والے تمام افراد کو

جرمنی سے اٹلی جانے والا طیارہ فضائی حدود سے واپس

برلن : جرمنی سے اٹلی جانے والی پرواز ایئرپورٹ تک رسائی نہ ملنے پر وطن واپس آگئی، جہاز اٹلی کی فضائی حدود میں داخل ہوا تو کپتان کو بتایا گیا کہ ہوائی اڈے کو بند کردیا گیا ہے۔ جرمنی کے شہر سلڈورف سے روانہ ہونے والی پرواز ای ڈبلیو 9844 نے

موجودہ حالات میں اپوزیشن سیاست کے ٹڈی دل کا کردار ادا کر رہی ہے،عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملتان میں رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر سمیت منتخب نمائندوں سے ملاقات میں ملتان کے ترقیاتی پیکیج کے مختلف منصوبوں پر ہونے والی پیشرفت اور کرونا وبا سے نمٹنے کے لیے کیے جانے والےاقدامات پر تبادلہ خیال