میکسیکو: ماسک نہ پہننے پر پولیس کی بھیانک سزا، شہری ہلاک

میکسیکو: شمالی امریکا میں واقع ملک میکسیکو میں کرونا وائرس کے پیش نظر ماسک نہ پہننے پر پولیس نے بہیمانہ تشدد کرکے شہری کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ میکسیکو کی ریاست ’جیلسکو‘ میں پیش

پاکستانی طالبعلم کو قتل کرنے والے چینی شہری کو سزائے موت

چینی عدالت نے پاکستانی طالبعلم کو قتل کرنے والے شہری کو سزائے موت سنادی ، کونگ نے جھگڑے کے دوران چھری سے معیز کو قتل کردیا تھا۔تفصیلات کے مطابق مشرقی صوبے جانگسو میں عدالت نے چینی شہری کو پاکستانی طالبعلم کو قتل کرنےکے جرم میں سزائے موت

کورونا کیسز کے لحاظ سے پاکستان 17 واں ملک، 1838 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان میں کرونا وائرس کی وبا سے اموات کے ساتھ ساتھ نئے کیسز کی شرح میں بھی خوف ناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 68 افراد کرونا انفیکشن کا شکار ہو کر جاں بحق ہو گئے جب کہ 4,896 نئے کیسز

ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والی مارکیٹوں کو وارننگ

کمشنر کراچی کی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والی مارکیٹوں کو وارننگ کراچی : پابندی کے باوجود دکانیں کھولنے کی شکایتوں پر کمشنر کراچی نے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والی مارکیٹوں کو وارننگ دے دی اور کہا کہ پابندی نہ کرنے والے دکاندار

ماسک نہ پہننے والے شہری ہوشیار

لاہور : پنجاب میں ایس او پیزکی خلاف ورزی پر جرمانے کیے جائیں گے، ماسک نہ پہننے والے شہریوں پر پانچ سو روپے جرمانہ کرنے کی تجویز سامنے آگئی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے کورونا سے بچاؤ کے لیے ایس او پیزکی خلاف ورزی پر شہریوں پر جرمانے کی

ایک دن میں کورونا سے 68 افراد جاں بحق

گزشتہ ایک دن میں مزید 68 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جب کہ کورونا کیسز کی تعداد 89 ہزار 249 ہوگئی ہے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 22 ہزار 812 ٹیسٹ کیے گئے ہیں اس طرح ملک میں اب تک

شہباز شریف کا احتساب سے بچنے کیلئے گھر میں چھپ جانا بزدلانہ فعل ہے: فیاض الحسن

لاہور:وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کا بطور سیاسی رہنما احتساب سے بچنے کے لیے گھر میں چھپ جانا ایک بزدلانہ فعل ہے۔فیاض الحسن چوہان نے اپنے ردعمل میں کہا کہ نیب پیشی سے فرار لیکن ہائیکورٹ میں ریلیف کے لیے پیشی

انگلینڈ ٹور پاکستانی پلیئرز کیلئے اہمیت کا حامل ہو گا عماد وسیم

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈرعماد وسیم کا کہنا ہے کہ دورہ انگلینڈ قومی کرکٹرز کیلئے اس اعتبار سے بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہو گا کہ لاک ڈاؤن کے بعد پاکستانی پلیئرز کو وہاں اپنی اولین سیریز کا سخت چیلنج درپیش ہے۔

وزیراعظم کو پورے ملک اور انسانی جانوں کا سوچ کر فیصلے کرنے چاہئیں: مراد علی شاہ

اسلام آباد: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کئی شہروں میں ایس او پیز کو فالو نہیں کیا جا رہا، وزیراعظم کو پورے ملک اور انسانی جانوں کا سوچ کر فیصلے کرنے چاہئیں، یہ کسی پر الزام لگانے کا وقت نہیں، کورونا کی وبا کو سنجیدہ لیا

کراچی طیارہ حادثہ کی ابھی تک کسی پر ذمہ داری نہیں ڈالی گئی: وزیر ہوا بازی

لاہور:وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کراچی طیارہ حادثے کی رپورٹ بائیس جون کو پبلک کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیٹا اور وائس باکس مل چکے ابھی تک کسی پر ذمہ داری نہیں ڈالی گئی،وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا پریس کانفرنس میں میڈیا