سونے کی قیمت میں مزید‌ کمی

سونے کی قیمت میں مزید‌ کمی، ایک ملی گرام 8 روپے میں‌ دستیاب عالمی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی قیمت ا ڈالر زجبکہ گزشتہ روز 8 ڈالر زکی کمی ریکارڈ کی گئی.دو روز میں‌ 12 ڈالرز کمی کے بعد سونے کی فی اونس قیمت 1705 ڈالرز تک پہنچ گئی۔آل

کورونا وائرس نے نیب سکھر کو بھی گھیر لیا

سکھر:  کورونا وائرس نے قومی احتساب بیورو سکھر کو بھی گھیر لیا ہے۔ نیب سکھر آفس میں 2 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز سمیت 19 افسران میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔نیب ذرایع کا کہنا ہے کہ کورونا میں مبتلا عملے میں آئی ٹی سیکشن اور انویسٹی گیشن

سندھ میں آج اور کل مکمل لاک ڈاؤن ہوگا

عالمگیر وبا کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے سندھ میں آج اورکل مکمل لاک ڈاؤن ہوگا۔ ہفتہ اور اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن کے دوران کریانہ، سبزی اور گوشت کی دکانوں کو استثنیٰ حاصل ہو گا جب کہ لاک ڈاؤن کے دوران ڈیری کی دکانیں بھی کھلی رہیں

ڈبلیو ایچ او کی عوامی مقامات پر کپڑے کے ماسک پہننے کی تجویز

نیویارک: عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ وہ اب حکومتوں کو مشورہ دے رہے ہیں کہ اپنے شہریوں کی حوصلہ افزائی کریں کہ وہ وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے عوامی مقامات پر کپڑے سے بنے ہوئے ماسک پہنیں۔ ڈاکٹر ماریہ وین کیرہوو نے اپنے ایک انٹرویو میں

کورونا نے سندھ پولیس کے ایک اور اہلکار کی جان لے لی

کراچی:54 سالہ پولیس اہلکار شکیل احمد عالمگیر وبا کورونا وائرس کے باعث شہید ہو گیا۔پولیس اہلکار شکیل احمد سولجر بازار تھانے میں تعینات تھا اور 4 جون سے اسپتال میں زیر علاج تھا۔شکیل احمد کے انتقال کے بعد سندھ پولیس میں کورونا وائرس سے جاں

کورونا کو ڈراما اور ارطغرل کو حقیقت کہنے پر فیصل قریشی پر تنقید

کراچی: معروف اداکار فیصل قریشی نے دو دن قبل اپنی انسٹاگرام اسٹوریز میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کے باوجود عوام کی جانب سے احتیاط نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کیا تھا۔فیصل قریشی نے انسٹاگرام اسٹوریز میں عوام کی جانب سے کورونا کو مذاق اور

پنجاب پولیس کے 740 ملازم وائرس سے متاثر، 6 دم توڑ چکے

لاہور: پنجاب بھر میں 740 سے زائد افسران اور اہلکار کورونا سے متاثر ہیں جبکہ 6 ملازم جان کی بازی ہار چکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق صوبہ بھر میں 20 ہزار سے زائد افسروں، اہلکاروں کی سکریننگ کی گئی، جس کے بعد 740 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی، ان

لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں پارکس کھل گئے

لاہور: (دنیا نیوز) لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں پارکس کھل گئے، شہریوں کی بڑی تعداد نے پارکوں کا رخ کرلیا تاہم بچوں کے جھولوں کے لیے بنائے گئے پلے لینڈ بند رہیں گے۔ 75 روز بعد آج سے معمول کے مطابق پارکس کھول دیئے گئے۔ ڈی جی پی ایچ

امریکا اور ایران کے درمیان قربتیں بڑھنے لگیں

واشنگٹن: امریکی فوجی اہلکار مائیکل وائٹ کی رہائی کے ردعمل میں صدر ٹرمپ نے ایران کا شکریہ ادا کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایران کی جانب سے امریکی فوجی اہلکار مائیکل وائٹ کی رہائی پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تہران حکومت کا شکریہ ادا کیا اور مستقبل

اقوام متحدہ نے کورونا ویکسین کے حوالے سے خبردار کر دیا

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کر دیا ہے کہ فی الوقت کرونا وائرس کی کوئی ویکسین نہیں ہے، تفصیلات کے مطابق یو این سیکریٹری جنرل نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ فی الوقت کرونا وائرس کی کوئی ویکسین نہیں ہے تاہم