ایئرپورٹ کو پروازوں کے لیے بند کردیا گیا

کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) نے کہا ہے کہ ٹڈی دل کے حملوں کے پیش نظر نوابشاہ ایئرپورٹ کو پروازوں کے لیے ایک بار پھر بند کردیا گیا ہے۔تفصیل کے مطابق سی اے اے کا کہنا ہے کہ ٹڈیوں کے باعث نوابشاہ ایرپورٹ دو دن کے لیے بند رہے گا،

سی این جی ساڑھے 7 روپے فی کلو سستی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب میں سی این جی کی قیمت ساڑھے 7 روپے فی کلو کم کردی گئی۔ چیئرمین آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن غیاث پراچہ کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے ایل این جی کی قیمت میں کمی کے

بل ادا نہ کرنے پر 80 سالہ مریض کو بستر سے باندھ دیا گیا

بھوپال: بھارت میں اسپتال انتظامیہ نے محض 11 گیارہ ہزار کا بل ادا نہ کرنے پر مریض کو بستر سے باندھ دیا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے شاہجا پور کے ایک نجی اسپتال میں 80 سالہ شخص کو

کورونا وائرس کا زور ٹوٹ رہا ہے

واشنگٹن: اٹلی کے بعد امریکی ڈاکٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس کا زور ٹوٹ رہا ہے اور اس کی شدت میں کمی آتی جارہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی آف پٹسبرگ میڈیکل سینٹرز کے ڈاکٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس

امریکی عوام کھانوں پر جراثیم کش ادویات چھڑکنے لگے

واشنگٹن : کورونا وائرس سے ہونے والے انفیکشن سے بچنے کے لئے امریکی شہریوں کی بڑی تعداد جراثیم کش ادویات سے اپنی غذاؤں کو دھو رہی ہے۔گزشتہ ماہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ماہرین صحت سے پوچھے گئے ایک سوال کے بعد کہ کیا اس طرح کی مصنوعات

ماہرہ اورفہد کی فلم قائداعظم زندہ باد کی پہلی جھلک سامنے آگئی

کراچی: اداکارہ ماہرہ خان اوراداکار فہد مصطفی کی فلم ’قائداعظم زندہ باد‘ کی پہلی جھلک مداحوں کو بھاگئی ہے۔عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان اوراداکار فہد مصطفی کی نئی آنے والی فلم قائد اعظم زندہ باد کی پہلی جھلک جاری کردی گئی ہے اداکارہ

کووِڈ 19 کے خاموش متاثرین وبا پھیلنے کا باعث نہیں، عالمی ادارہ صحت

جنیوا:چند ماہ سے خبریں گردش کرہی ہیں کہ ایسے افراد جن کے جسموں میں ناول کورونا وائرس داخل ہوچکا ہے مگر ان میں ظاہری طور پر کوئی علامت موجود نہیں، وہ اس بیماری کو خاموشی سے اور انجانے میں دنیا بھر میں پھیلانے کا سبب بن رہے ہیں۔ اب عالمی

شہریار آفریدی کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی

اسلام آباد: چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کا دوسرا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیا، شہریار آفریدی میں 29 مئی کو کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی ، ذرائع وزارت قومی صحت کا کہنا ہے کہ شہریار آفریدی بدستور قرنطینہ میں رہیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے

ابو ظہبی میں ماسک اور دستانے پھینکنے پر جرمانہ عائد

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں ماسک اور دستانے پھینکنے والوں پر جرمانہ عائد کردیا گیا، ابو ظہبی پولیس کا کہنا ہے کہ ماسک اور دستانوں کا کچرا ماحول کے لیے نقصان دہ ہے۔ سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق ابو ظہبی میں ماسک اور

آکسیجن سلنڈر اچانگ مہنگے ہوگئے

کوئٹہ:شہر میں کورونا وائرس کے باعث آکسیجن سلنڈر اچانگ مہنگے ہوگئے اور 400 سے 500 روپے تک مہیا کیا جانے والا آکسیجن اب 1 ہزار روپے تک مہیا کیا جانے لگا جب کہ دکاندارون کے مطابق ان کے پاس تو آکسیجن سلنڈر ہی ختم ہونے لگے ہیں۔ دکانداروں کے