امریکا پاکستان کو 21 ملین ڈالر دیگا

امریکا میں پاکستان کے سفیر اسد مجید خان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے امریکا پاکستان کو 21 ملین ڈالر فراہم کرے گا۔امریکا میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان کا نیس ڈیک ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ کورونا کے

شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس

ریاض :سعودی فرماںرواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے لیبیا میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے تمام اختلافات اور تنازعات بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سعودی کابینہ نے لیبیا کے تمام برسرپیکار فریقوں سے فوری جنگ بندی

برونڈی کے صدر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

مشرقی افریقا کے ملک برونڈی کے صدر پیئر اینکُورن زیزا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔برونڈی کی حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ 55 سالہ صدر نے ہفتے کو فٹبال میچ میں حصہ لیا تھا اور شام کو طبیعت خراب ہونے پر انہیں اسپتال لے جایا گیا

کورونا کی عالمگیر وبا: روزانہ سوا لاکھ افراد متاثر ہو رہے ہیں

کراچی: کووِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 4 لاکھ 13 ہزار 733 انسانی جانیں نگل لیں اب تک 73 لاکھ 23 ہزار 900 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وبا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں دنیا بھر میں 4

بھارت کی کورونا وبا کے خلاف حکمت عملی بری طرح ناکام

لندن: پڑوسی ملک بھارت کی کورونا وبا کے خلاف حکمت عملی بری طرح ناکام ہو گئی، عالمی جریدے نے بھانڈا پھوڑ دیا۔تفصیلات کے مطابق عالمی جریدے فنانشل ٹائمز نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ 1.4 ارب آبادی کا ملک بھارت ساڑھے 7 ہزار اموات کے ساتھ بدترین

کووڈ-19: پاکستان میں پلازمہ عطیہ کیلئے ہیلپ لائن کا آغاز

عالمگیر وبا کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے پلازمہ عطیہ کرنے کے لیے ہیلپ لائن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ترجمان این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ ڈیٹا اندراج کے لیے ایک افسر کو فوکل پرسن مقرر کیا گیا ہے جب کہ پلازمہ عطیہ کرنے کی ہیلپ لائن 24

ایس او پیز کی خلاف ورزی، تاجروں کو 10 لاکھ جرمانہ ہوسکتا ہے

کراچی: چیف سیکریٹری سندھ ممتاز علی شاہ نے کہا ہے کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر تاجروں کو 10 لاکھ تک جرمانہ ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں چیف سیکریٹری سندھ ممتاز علی شاہ کی زیرصدارت ایس او پیز پر عمل سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں ممتاز

ٹڈی دل کے بعد چمگادڑوں نے بھی ہلا بول دیا

ملتان: صوبہ پنجاب میں ٹڈی دل کے بعد چمگادڑوں نے حملے کرنا شروع کردیے، چمگادڑوں نے آم کے باغات کو تباہ کردیا، کاشتکاروں نے حکومتی اقدامات پر سوالات اٹھادیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر ملتان کے علاقے نواب پور میں چمگادڑوں نے آم کے

بیرون ممالک میں پھنسے 63 ہزار834 پاکستانی وطن واپس

اسلام آباد: مختلف پروازوں کی ذریعے بیرون ملک پھنسے 63 ہزار 834 پاکستانیوں کو واپس لایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 336 ملکی وغیر ملکی پروازوں کی ذریعے 39 بیرون ممالک پھنسے 63 ہزار 834 پاکستانیوں کو واپس لایا گیا۔ مسافروں کو لانے کے لیے قومی

کورونا مریضوں کو ایکٹیمرا انجکشن دینے کی ممانعت

لاہور: کورونا کے تمام تشویشناک مریضوں کو ایکٹیمراانجکشن دینے پر پابندی عائد کردی گئی، کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزی گروپ کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پرانجکشن 500 آئی سی یو میں زیر علاج مریضوں پر استعمال ہوگا۔ کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزی گروپ نے کورونا