دودھ، آٹا ، دال اور مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ

وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کئے گئے ہیں جس کے مطابق جون کے دوسرے ہفتے میں بھی مہنگائی کا سلسلہ کم نہ ہو سکا، ایک ہفتے کے دوران 19 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ، 10 کی قیمتوں میں کمی جب کہ 22اشیاء

چین میں کورونا وائرس کی نئی لہر

بیجنگ: چين کے دارالحکومت میں کورونا وائرس نے دوبارہ سر اُٹھانا شروع کر دیا ہے جس کے بعد دو اہم مارکیٹیں بند اور اجتماعات پر پابندی لگا دی گئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بیجنگ ميں کورونا وبا کے ختم ہونے کے دو ماہ بعد 11 افراد میں کورونا

وفاق کے ماتحت اداروں کے لیے خصوصی ہدایات

اسلام آباد:وزارت داخلہ کی جانب سے جاری میمورینڈم میں پبلک سیکٹر کے ملازمین کے لیے دفاتر میں سماجی فاصلوں کی دوری کو یقینی بنانے کا کہا گیا ہے، خصوصی ہدایات پر عمل کا اطلاق 15 جون پیر سے ہو گا اور پندرہ دن تک نافذ العمل رہیں گی۔ اسی طرح

ملائیشیا کا اپنے شہریوں کو حج پر نہ بھیجنے کا اعلان

کوالالمپور: ملائیشیا نے کورونا وائرس کے باعث اپنے شہریوں کو حج پر نہ بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق ملائیشیا کی وزارت صحت نے کورونا وائرس کے باعث رواں برس اپنے شہریوں کو حج پر نہ بھیجنے کے حکومتی فیصلے کی تصدیق کی ہے۔عرب میڈیا

آزاد کشمیر میں آج سے ایک ہفتے کیلئے مکمل لاک ڈاؤن

آزاد کشمیر: مظفر آباد شہر اور مضافات میں ایک ہفتے کے لیے لاک ڈاون کا آغاز ہوگیا۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق فیصلہ شہر میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے مریضوں کے پیشِ نظر کیا گیا، لاک ڈاؤن کے دوران شہر میں تمام کاروبار اور پبلک ٹرانسپورٹ ایک ہفتے بند

سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافہ، ڈالر بھی مہنگا 200 روپے اضافے سے ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 98 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے ،پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافہ ہوا ہے جب کہ انٹربینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہو کر

کورونا وائرس کے علاج کے لیے دوا کی منظوری دے دی

سنگاپور:سنگاپور میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے ریمڈسویئر دوا کی منظوری دے دی گئی، سنگاپور کے علاوہ بھی متعدد ممالک میں یہ دوا استعمال کی جارہی ہے۔سنگاپور کے ہیلتھ پروڈکٹس ریگولیٹر کا کہنا ہے کہ اس دوا کے استعمال کی مشروط اجازت دی گئی ہے،

وفاقی حکومت آج بجٹ پیش کرے گی

اسلام آباد: وفاقی حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پارلیمنٹ میں پیش کرے گی، بجٹ کابینہ اجلاس میں منظوری کے بعد پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا، آئندہ مالی سال کے لیے اقتصادی ترقی کا ہدف 2.1 فی صد مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے جب کہ پی ٹی آئی

امریکی صدر کی عالمی عدالت کے اہلکاروں پر پابندیاں

واشنگٹن : عالمی عدالت کی جانب سے امریکا کیخلاف جنگی جرائم کی تحقیقات کے فیصلہ کے بعد، امریکی صدرٹرمپ نے عالمی عدالت کے اہلکاروں پر پابندیاں عائد کردیں۔تفصیلات کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی فوجیوں، انٹیلی جنس حکام اور اسرائیل

دنیا بھر میں کورونا سے 4 لاکھ ہلاکتیں 23 ہو گئیں

کراچی: نئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک 4 لاکھ 23 ہزار 901 انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے اب تک 76 لاکھ 200 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق انسانیت کے لیے انتہائی مہلک ثابت ہونے والی کرونا وبا سے ہلاکتوں کا