سعودی حکومت کا حج منسوخ کرنے پر غور

ریاض: دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتے کورونا وائرس کے باعث سعودی حکومت نے رواں سال حج منسوخ کرنے پر سنجیدگی سے غور شروع کردیا ہے۔ گلف نیوز کے مطابق سعودی حکومت کورونا وائرس کے تیزی سے بڑھتے کیسز کے باعث رواں سال حج منسوخ کرنے کے بارے میں

چین میں کورونا وائرس کی نئی لہر

بیجنگ:چین کے دارالحکومت میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کے بعد 10 مزید مقامات کو مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے دارالحکومت میں کورونا وائرس کے خاتمے کے دو ماہ بعد 11 نئے مریضوں کی تشخیص ہونے پر لاک ڈاؤن

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا

جنیوا:عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر برائے یورپ ڈاکٹر کلوج نے خبردار کیا ہے کہ موجودہ صورت حال میں برطانیہ کو لاک ڈاؤن میں نرمی یا خاتمے کا فیصلہ نہیں کرنا چاہیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر کلوج کا کہنا

ماہرہ خان نے محبت کا اعتراف کرلیا

کراچی:عالمی شہرت یافتہ پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان نے اپنی  زندگی میں کسی شخص کے ہونے اور اس سے محبت ہونے کا اعتراف کرلیا۔ حال ہی میں ماہرہ خان نے ڈیزائنر حسن شہریار یاسین (ایچ ایس وائے) سے انسٹاگرام پرلائیو سیشن کے دوران اس بات کا

گلوکار رحیم شاہ بھی کورونا وائرس کا شکار

پشاور: آئے روز معروف شخصیات میں کورونا کی تشخیص ہورہی ہے، اب معروف پاکستانی گلوکار رحیم شاہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ رحیم شاہ کے مینجر کے مطابق گلوکار میں کورونا کے حوالے سے خاصی علامات نمایاں تھیں، انہوں نے احتیاطاً

شیخ رشید کی صحت سے متعلق بڑی خبر

راولپنڈی: کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی طبیعت میں بہتری آنا شروع ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کی طبیعت میں بہتری آنا شروع ہو گئی ہے، انھوں نے اپنے بھتیجے سمیت اہم شخصیات سے فون پر بات بھی

سندھ اسمبلی کے ارکان گھر بیٹھے ایوان کی کارروائی میں شریک ہوسکیں گے

کراچی : سندھ اسمبلی کے قواعد و ضوابط میں ترمیم متفقہ طور پر منظور کرلی گئی، جس کے بعد سندھ اسمبلی کے ارکان گھر بیٹھے ایوان کی کارروائی میں شریک ہوسکیں گے۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر

شہلا رضا بھی کورونا وائرس کا شکار

کراچی: سندھ اسمبلی کی سابق ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں، کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے 25 ارکان پہلے ہی کورونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں۔ خیال

کورونا سے متاثرہ پولیس اہلکاروں کی تعداد 758 ہوگئی

سندھ پولیس میں کورونا وائرس سے متاثر پولیس افسران اور ملازمین کے ڈیٹا بیس میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 164 مریضوں کے اضافے کے ساتھ تعداد متاثرین کی 758 ہوگئی ہے جب کہ 194 پولیس ملازمان صحت یاب ہو چکے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق 12 جون کی صبح

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اکمل مرزا انتقال کرگئے۔

راولپنڈی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اکمل مرزا کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔ذرائع کے مطابق اکمل مرزا راولپنڈی میں پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات تھے جنہیں چند روز قبل کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔اکمل مرزا بے نظیر بھٹو اسپتال میں زیر علاج