کورونا وائرس کمزور پڑرہا ہے، اطالوی ماہر

روم: اٹلی کے پروفیسر ’میٹیو بیسیٹی‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس کمزور پڑرہا ہے، وبائی مرض ممکنہ طور پر بغیر ویکسین کے ختم ہوجائے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اطالوی پروفیسر کا کہنا کہ کورونا کے زور میں دن بہ

ٹرمپ کورونا پر سیاست کر کے دوبارہ صدر بننے کے خواہش مند

واشنگٹن: امریکی صدر نے ایک بار پھر کورونا وائرس کو بنیاد بنا کر سیاست شروع کردی اور عوام کو یقین دہانی کرائی کہ وہ آئندہ انتخابات میں فتح حاصل کرنے کے بعد وائرس پھیلانے والے ملک سے نمٹیں گے۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہفتے کے روز

کورونا سے جنگ لڑنے میں مشکلات کا سامنا ہے،ترک صدر

استنبول: ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی کو کورونا سے جنگ لڑنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ہفتے کے روز استنبول میں پریس سے گفتگو کرتے ہوئے رجب طیب اردوان کا کہنا تھا کہ ترکی کو کورونا کے معاملے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔اُن کا کہنا

24 گھنٹے میں ملک میں 6862 ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ریکارڈ

ملک میں 24 گھنٹے میں ایس او پیز کی 6862 خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث 880 مارکیٹ، دکانیں، 6 انڈسٹریز سیل و جرمانے عائد کئے گئے۔ جبکہ 1229 ٹرانسپورٹرز پر بھی جرمانہ کیا گیا۔ اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹے میں ایس او پیز کی خلاف ورزی

قومی اسمبلی ارکان کی تنخواہ، بل سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج

کراچی : سندھ ہائی کورٹ میں قومی اسمبلی ارکان کی تنخواہ ومراعات بڑھانے کا بل چیلنج کردیا گیا جس میں کہا گیا موجودہ صورتحال میں اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہ ومراعات کالعدم قراردی جائیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی ارکان کی تنخواہ ومراعات

ملک میں ایس او پیز کی خلاف ورزیاں

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں ایس او پیز کی 10 ہزار 439 خلاف ورزیاں رپورٹ ہوئیں، 24 گھنٹے میں 937 مارکیٹس، دکانیں اور 22 انڈسٹریز سیل کی گئیں اور ان پر جرمانے عائد کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق

گیارہ بیماریوں میں مبتلا شخص کے لیے کورونا جان لیوا

نیویارک: امریکا کے ماہرین نے کورونا کے ممکنہ پھیلاؤ اور اثرات کی تجزیاتی رپورٹ شائع کردی جس میں بتایا گیا ہے کہ گیارہ امراض میں مبتلا افراد کے لیے کرونا وائرس شدید یا موت کی وجہ ثابت ہوسکتا ہے۔ماہرین کے مطابق دنیا کی 22 فیصد آبادی کے

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

کراچی:سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے کمی سے 98550 روپے ہوگئی، 10 گرام سونے کی قیمت 128 روپے کمی کے بعد 84490 روپے ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں ڈیڑھ سو روپے کی کمی ہوگئی ہے، جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی 15

اداکارہ سارہ خان بھی محبت میں مبتلا

کراچی: معروف پاکستانی اداکارہ سارہ خان نے محبت کا اعتراف کرلیا لیکن انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ وہ کس سے محبت کرتی ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں سارہ خان نے پہلی بار اپنی محبت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا وہ کسی کی محبت میں گرفتار ہوگئی

کراچی کے متاثرہ علاقے شام 7 بجے سیل

کراچی : شہر قائد میں کورونا سے متاثرہ علاقوں میں آج شام سے پندرہ روز کیلئے لاک ڈاؤن ہوگا، متاثرہ علاقوں میں ڈبل سواری اور پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے چھ اضلاع میں کورونا سےمتاثرہ علاقوں میں آج شام سات بجے سے