سیکیورٹی ڈویژن کااربن فلڈنگ ریسکیویونٹ تیار

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ مون سون کے موسم میں کراچی میں معمول سے زیادہ بارشیں ہوسکتی ہیں جس کو مدنظررکھتے ہو ئے ڈی آئی جی سیکیورٹی ڈویژن مقصود احمد کی سربراہی میں سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسزڈویژن کی جانب سے شہر میں کسی بھی

مویشی منڈی میں کورونا ویکسین لگانے کاعمل شروع

راچی سپرہائی وے پرایشیاءکی سب سے بڑی موییشی منڈی میں بروز منگل چھ جون سے کوروناویکیسن لگانے کاعمل شروع کردیاگیاہے،شہریوں اوربیوپاری کوون ٹائم اورٹوٹائم ڈوزکی سہولت بھی موجودہے کسی سے کوئی فیس وصول نہیں کی جارہی تفصیل کے مطابق ترجمان مویشی

پاکستان میں کورونا وائرس کی تین اقسام موجود ہیں

پاکستان میں کورونا وائرس کی تین اقسام ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ترجمان وزارت صحت کا کہنا ہے کہ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ پاکستان میں موجود کورونا وائرس کی مختلف اقسام کی موجودگی کی نگرانی کر رہا ہے۔سرکاری اعلامیے کے مطابق مئی کے آخر میں اور

ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے کی صورت میں سخت پابندیوں کا فیصلہ لیا جا سکتا ہے،این سی او سی

وفاقی وزیر اسدعمر کی صدارت میں این سی اوسی کا اجلاس ہوا جس میں کورونا سے متعلق ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ ریسٹورنٹ، جیمز، شادی ہالز، ٹرانسپورٹ، مارکیٹوں اورسیاحتی مقامات پر خلاف

کورونا،دنیا میں 40لاکھ 610 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

دنیا بھرمیں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 16 کروڑ 92 لاکھ سے زائد ہیں اور کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 18 کروڑ 49 لاکھ سے بڑھ گئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد ایک کروڑ 16 لاکھ 32 ہزار سے زائد ہے۔جبکہ 40لاکھ 610 افراد جان

لوگوں کو اپنی ٹرولنگ اور تنقید سے دکھ پہنچانا بند کریں،بشریٰ انصاری

معروف اداکارہ بشریٰ انصاری کا اپنی وائرل ڈانس ویڈیو پر تنقید کے حوالے سے پر ردعمل آگیا۔انسٹاگرام‘ پر شیئر کی گئی ایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا کہ میں گزشتہ 3 ماہ سے شدید غم کی کیفیت میں مبتلا تھی اور یہ نقصان ہمارے دلوں میں آخری سانس تک رہے

دودھ کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری

شہر قائد میں ایک بار پھر کھلے دودھ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کیا جارہا ہے۔صدر ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز شاکر عمر گجر نے دودھ کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ رواں ماہ ہی دودھ کی قیمتیں بڑھیں گی، ہماری کوشش ہوگی کہ فی لیٹر پر 20

ماہرین فلکیات نے سعودی عرب میں عید الاضحیٰ کی تاریخ کا اعلان کر دیا

سعودی عرب میں عید الاضحیٰ کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عید الاضحیٰ کی آمد میں اب چند ہی دن باقی بچے ہیں۔ سعودی ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ عید الاضحیٰ 20 جولائی بروز منگل کو ہوگی۔سعودی ماہر فلکیات کے مطابق رواں سال ذیقعدہ

سونے کی قیمتوں میں استحکام

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں سونے کی قیمتوں میں استحکام رہا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین آل پاکستان جیولرز مینو فیکچررز ایسوسی ایشن محمد ارشد کا کہنا ہے کہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت مستحکم ہوکر 1 لاکھ 9 ہزار 250 روپے رہی۔خیال رہے کہ

ڈالر مزید مہنگا

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 31 پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔تفصِلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ انٹر بینک میں ڈالر 157 روپے 87 پیسے سے بڑھ کر 158 روپے 18 پیسے پر بند ہوا۔