سونے کی قیمت میں کمی کے باوجودتاریخ‌ کی بلند سطح پر

کراچی: بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں پندرہ ڈالرز کاروباری ہفتے کے چوتھے روز عالمی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت 15 ڈالرز کمی کے بعد 1762 ڈالر فی اونس تک پہنچی۔آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد ارشد

کراچی،ڈرائیونگ لائسنس برانچز ایس او پیز کے تحت کھولنے کی تیاری

کراچی میں کورونا کے باعث بند تمام ڈرائیونگ لائسنس برانچز کو کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، پولیس شعبہ ڈرائیونگ لائسنس نے سفارشات حکومت کو ارسال کردیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت سے اجازت ملتے ہی برانچز عوام کے لیے کھول دی جائیں گی، ڈی

کورونا متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا تو سنگین نتائج سامنے آئیں گے۔ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارۂ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگر کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد میں یوں ہی اضافہ ہوتا رہا تو دنیا بھر میں آکسیجن کی قلت پیدا ہوجائے گی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی ادارۂ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم نے خبردار

اسلام آباد، مزید 2 علاقے سیل کرنے کا حکم

اسلام آباد میں کورونا کے کیسز سامنے آنے پر مزید 2 علاقوں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کے حکم نامے کے مطابق کورونا کیسز میں اضافے کے باعث اسلام آباد کے غوری ٹاؤن فیز فور اور فائیو کو آج شام 7 بجے سیل کر دیا جائے گا۔ضلعی

کورونا وائرس، دنیا بھر میں چار لاکھ 88ہزار افراد ہلاک

وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 4لاکھ 88 ہزار سے زائد انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے اب تک 96 لاکھ 79ہزار سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ کے قریب پہنچ گئی۔ چوبیس گھنٹوں

ایفل ٹاور طویل بندش کے بعد کھول دیا گیا

پیرس کا مقبول ترین سیاحتی مقام کورونا وائرس کی وجہ سے طویل ترین بندش کے بعد دوبارہ سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا۔ایفل ٹاور کے دوبارہ کھلنے پر فرانس کے معروف فنکاروں کی جانب سے سیاحوں کو راغب کرنے کے لیے پیغامات بھی دیے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں

کورونا کی شدت کب تک برقرار رہے گی؟‌ چیف میڈیکل آفیسر

انگلینڈ کے چیف میڈیکل آفیسر نے کورونا وائرس کی شدت اور موجودگی کے حوالے سے بڑے خدشے کا اظہار کردیا۔ انگلینڈ کے چیف میڈیکل آفیسر کرس وائٹی کا کہنا تھا کہ اُنہیں خدشہ ہے کورونا وائرس کی شدت کم سے کم 2021 کے موسم بہار تک برقرار رہے گی اور

سعودی عرب،عید الضحیٰ پر 7 روزہ تعطیلات

ریاض : سعودی حکام نے بینکوں اور ترسیلات زر کے اداروں میں عید الضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ سعودی عرب میں عید الضحیٰ کی تعطیلات منگل 7 ذوالحجہ 1441ھ 28 جولائی کو ڈیوٹی مکمل کرکے شروع ہوگی اور بدھ 5 اگست سے دفاتر کھلیں گے۔سعودی مانیٹری

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ میں کورونا کی شدید علامات

لاہور:قومی ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ کو کورونا کی شدید علامات ظاہر ہونے لگیں۔تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ کو کورونا کی علامات ظاہر ہونا شروع ہوگئیں،محمد حفیظ 13 مرتبہ ٹیلی کانفرنس میں کھانستے رہے۔صحافی نے محمد حٖفیظ سے سوال کیا کہ خیریت ہے

کراچی، مفت کورونا ٹیسٹ سروس کا آغاز

کراچی :عباسی شہید اسپتال میں مفت کورونا وائرس ٹیسٹ سروس کا آغاز کردیا گیا میئرکراچی نے کہا لوگ بلا خوف یہاں پرآئیں اور اپنا ٹیسٹ کرائیں۔تفصیلات کے مطابق عباسی شہید اسپتال میں مفت کورونا وائرس ٹیسٹ سروس کا آغاز ہوگیا،اسپتال میں کورونا ٹیسٹ