کورونا وائرس، اقوام متحدہ کا حیران کن انکشاف

نیویارک: اقوام متحدہ نے اپیل کی ہے کہ کرونا سے متعلق غلط اطلاعات یا افواہیں پھیلانے سے گریز کیا جائے کیونکہ یہ معاملہ اب گھمبیر صورت اختیار کرگیا اور وبا اس کی وجہ سے ہی تیزی سے پھیل رہی ہے۔اقوام متحدہ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں

کراچی کروڑوں روپے کی چرس کی اسمگلنگ ناکام

کراچی: پولیس نے کوئٹہ سے اسمگل کی جانے والی منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 12 کروڑ مالیت کی منشیات برآمد کرلی۔ پولیس کے مطابق شاہراہ نورجہاں کے علاقے سے پولیس نےخفیہ اطلاع پر ایمبولینس نما گاڑی سے 12 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی

اب مائنس ایک یا دو نہیں پورا 160 ہوگا: شاہد خاقان عباسی

کراچی: مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت ناکام ہوچکی ہے عمران خان کو گھر جانا ہوگا اب مائنس ایک یا دو نہیں پورا 160 ہوگا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ جس نے کبھی ٹیکس نہیں دیا وہ بڑے

کراچی کا موسم تبدیل ہونا شروع

کراچی: محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے بعد سندھ میں موسم تبدیل ہونا شروع ہو گیا ہے،ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ مشرقی سندھ میں ہوا کا کم دباؤ اثر انداز ہونا شروع ہو گیا ہے، تھرپارکر اور ملحقہ علاقوں میں بارش شروع ہو گئی۔

ظفر مرزا بھی کورونا وائرس کا شکار

معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، جس کے بعد انھوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ 9 جولائی کو نیب میں پیش ہوگیں

قومی احتساب بیورو (نیب) نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو 9 جولائی کو دوبارہ طلب کرلیا۔ نیب نے سلیم مانڈوی والا کو ایک جولائی کو طلب کر رکھا تھا تاہم ڈپٹی چیئرمین نے نیب کو خط لکھ کرپیشی ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی جس پر انہیں اب

ریلوے نے تمام سفری رعایتیں عارضی طور پر معطل کردیں

لاہور: محکمہ ریلوے نے تمام سفری رعایتیں عارضی طور پر معطل کردیں۔ترجمان ریلوے کے مطابق کورونا وبا کے باعث صرف 60 فیصد ٹرین سروس جاری ہے جس کی وجہ سے ملازمین، طلبہ اور صحافیوں کے لیے رعایتیں عارضی طور پر معطل کی گئی ہیں جنہیں جلد بحال کردیا

بھارت میں بنائے گئے وینٹی لیٹرز فیل

بھارت میں مقامی طور پر بنائے گئے وینٹی لیٹرز فیل ہوگئے ہیں اور اسپتالوں نے انہیں ناقابل استعمال قرار دے کر مسترد کردیا ہے۔بھارتی اخبار ممبئی مِرر کے مطابق ممبئی کے معروف اسپتالوں سینٹ جارج اسپتال اور جمشید جی اسپتال نے تصدیق کی ہے کہ بھارت

عوام کو وزیر اعظم عمران خان کے علاوہ کوئی بھی منظور ہے: بلاول

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام کو وزیراعظم عمران خان کے علاوہ کوئی بھی منظور ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہمیں پاکستان کے لیے وزیراعظم چاہیے لیکن بد قسمتی سے ہمارے پاس پی ٹی آئی کا

شادی کے اگلے روز دولہا کورونا سے ہلاک

بھارت میں کورونا لاک ڈاؤن کے دوران شادی کرنے والا دولہا وائرس میں مبتلا ہوکر ہلاک ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے شہر پٹنا میں کورونا لاک ڈاؤن کے دوران شادی کی تقریب ہوئی جو وائرس کے پھیلنے کا سبب بن گئی جب کہ دولہا خود وائرس کا