روٹی کی قیمت میں اضافہ

پشاور شہر کے بیشتر تندوروں پر روٹی 15 روپے میں فروخت کی جارہی ہے اور روٹی کی قیمت میں اضافے پر شہری پریشان ہیں۔ تندور مالکان کا کہنا ہے کہ 110گرام کی روٹی 10 روپے میں فروخت کرنے سے نقصان ہو رہا تھا اس لیے 150 گرام کی روٹی 15 روپے میں فروخت

کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے ایک ویکسین ناکافی ہوگی۔

امریکی ڈرگ کمپنی جانسن اینڈ جانسن کے چیف ایگزیکٹو ایلکس گورسکی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے ایک ویکسین ناکافی ہوگی۔ایک انٹرویو میں کمپنی کے سی ای او کا کہنا تھا کہ یہ خوش آئند امر ہے کہ دنیا بھر میں مختلف کمپنیاں ویکسین بنانے

چین کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارت خوفزدہ

بھارتی فوجی نے اہلکاروں کو سوشل میڈیا سائٹ فیس بک، انسٹاگرام سمیت89 موبائل ایپلی کیشن ڈیلیٹ کرنے کا حکم دے دیا اور کہا حکم پرعملدرآمد نہ کرنے والے فوجیوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج نے اہلکاروں پر فیس بک

صدر ٹرمپ کو بڑا جھٹکا

سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے معاون سمیت 4 افراد کے فیس بک اکاؤنٹ بند کر دیے۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو انتخابات سے قبل لگا بڑا جھٹکا، فیس بک نے کمپنی کے پالیسیوں کی خلاف ورزی کرنے پر

اٹلی نے 13 ممالک کو اپنے ملک داخل ہونے سے منع کردیا

اٹلی نے 13 ممالک سے آنے والوں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگادی، اس پابندی کا اطلاق ہر اس فرد پر ہوگا جس نے پچھلے 14دنوں میں ان ممالک میں رہائش اختیار کی ہو۔ اٹلی کی وزارت صحت نے 13 ممالک سے آنے والے تمام افراد کو ملک میں داخل ہونے سے منع

کورونا سے ایک دن میں دنیا بھر میں 2 لاکھ 23 ہزار کیسز رپورٹ

چوبیس گھنٹوں میں دنیا بھر میں 2 لاکھ 23 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے جو اب تک سب سے زیادہ تعداد ہے، جب کہ اس دوران ساڑھے 5,412 افراد وائرس سے ہلاک ہوئے، وائرس سے اب تک 72 لاکھ 27 ہزار مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔کورونا وائرس سے امریکا سب سے

سعودی عرب میں روزانہ ایک کروڑ ماسک تیار

سعودی عرب میں فیکٹریوں کو روزانہ ایک کروڑ فیس ماسک تیار کرنے کی ہدایت دے دی گئی تاکہ شہریوں کی ضرورت آسانی سے پوری کی جا سکیں۔سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب کی فیکڑیوں اور اداروں کو یومیہ 1 کروڑ حفاظتی ماسک تیار کرنے کا ہدف دیا گیا

سعودیہ عرب، ملک میں کورونا کی دوسری لہر نہیں آئی

ریاض: سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کرونا پھیل رہا ہے، تاہم ابھی تک سعودی عرب میں وبا کی دوسری لہر نہیں آئی۔تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر محمد العبد العالی کا کہنا تھا کہ سعودی عرب

ہوا میں کورونا وائرس کی موجودگی، عالمی ادارہ صحت نے نظرانداز کی

واشنگٹن : دنیا بھر کے سائنس دانوں نے عالمی ادارہ صحت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ڈبلیو ایچ او نے کورونا وائرس کے ذرات ہوا میں پھیلنے کے پہلو کو نظرانداز کیا ہے۔وائرس سے متعلق عالمی ادارہ صحت اور یو ایس سینٹر فار ڈیزیز نے کہا تھا کہ وائرس صرف

’حلیمہ سلطان‘ کی پشاور زلمی کے مداحوں کیلئے خوشخبری

ترکش ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی کی حلیمہ سلطان نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے لیے جلد خوشخبری سنانے کا اعلان کردیا۔چند روز قبل ٹوئٹر پر پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے اپنی ٹوئٹس شیئر کرتے ہوئے اظہار خیال کیا