اراکین اسمبلی کے لیے لگایا گیا سینیٹائزر گیٹ ہٹا دیا

سندھ کے بڑے ایوان میں کورونا ایس او پیز کو نظر انداز کر دیا گیا۔اسمبلی انتظامیہ نے اراکین سندھ اسمبلی کے لیے لگایا گیا سینیٹائزر گیٹ ہٹا دیا۔سندھ اسمبلی کے مختلف گیلریز میں لگے ہینڈ سینیٹائزرز بھی خالی ہیں۔ارکان اسمبلی اور اسٹاف بغیر

شراب کی فروخت پر پابندی عائد لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

پاکستان میں شراب کی فروخت پر پابندی عائد کرانے کے لیے درخواست دائر کردی گئی جس میں کہا گیا کہ عدالت غیر مسلموں کے مذہبی تہواروں کے علاوہ سال بھر شراب کی فروخت پر پابندی عائد کرے۔ ایڈوکیٹ ندیم سرور کی جانب سے درخواست دائر کی گئی درخواست میں

پاکستانی عازمین حج کو واجبات کی واپسی

وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے حج درخواست گزاروں کو واجبات واپس لینے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا درخواست گزار جلد اپنے واجبات بینکوں سے واپس نکلوالیں۔ترجمان نے تمام نامزدبینکوں کو 28 جولائی تک رقوم کی واپسی کا عمل مکمل کرنے کی ہدایت کردی

قربانی کیلئے کورونا فری قصائی تلاش کرنا ہوگا

سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ پر جانوروں کی قربانی سے متعلق ایس او پیز جاری کردی ہے ، جس میں کہا گیا ہے کہ قربانی کیلئے سماجی فاصلے کو فوقیت دینا ہوگی۔محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ کورونا نیگٹو اور تجربےکار قصائیوں سے قربانی کے جانور ذبح کرائے

صحت یاب مریضوں کی تعداد میں اضافہ،سعودی عرب

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 2 ہزار کے قریب کیسز رپورٹ ہوئے لیکن اسی دوران وبا کے پانچ ہزار مریض صحت یاب ہوئے جسے خوش آئند قرار دیا جارہا ہے۔رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں ایک دن میں 42 مریض ہلاک ہوئے جس کے

سندھ میں لاک ڈاؤن میں مزید ایک ماہ کی توسیع

سندھ حکومت نے صوبے میں جاری لاک ڈاؤن میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی ہے۔لاک ڈاؤن میں توسیع 15 اگست تک کی گئی ہے، محکمہ داخلہ سندھ نے اس سلسلے میں محکمہ داخلہ سندھ نے نیاحکم نامہ جاری کردیانوٹی فکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ یکم جولائی کو

عیدالاضحی پر کھالیں کون جمع کرے گا

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کیے جانے والے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کمشنراور ڈپٹی کمشنرز کی اجازت کے بغیر قربانی کی کھالیں جمع کرنے پر پابندی ہوگی۔سال 2019کے اجازت نامے کےحامل افراد اور ادارے بھی کھالیں جمع کرسکتے ہیں، محکمہ داخلہ

عامر لیاقت کا احتجاجاً مستعفی ہونے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامرلیاقت نے وزیراعظم سے ملاقات میں استعفیٰ پیش کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ایک بے بس ایم این اے ہوں اور اپنے لوگوں کو بجلی فراہم کرانے سے قاصر ہو۔انھوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں کہا

قہوہ خانوں میں‌ شیشہ پینے کی پابندی اٹھالی

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ریاست سعودی عرب نے کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد شیشہ اور حقہ پیش کرنے پر پابندی عائد کردی تھی تاہم اب کرونا وائرس کے امور کے نگراں اداروں نے مذکورہ پابندی اٹھا لی ہے۔سعودی عرب کورونا

سعودی وزارت صحت نے شہریوں کو خبردار کردیا

سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق سوشل میڈیا پر یہ اطلاعات گردش کررہی ہیں کہ سینیٹائزر کا استعمال مضر صحت ہے۔ اس سے انسانی جلد کو نقصان پہنچتا ہے اور یہ دل کے امراض کا باعث بن جاتا ہے۔وزارت کے ترجمان نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے دعوؤں کا جواب