کورونا وائرس نے بچوں پر حملے تیز کردیے

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں نئے کورونا کے اعداوشمار کے مطابق 3 اگست تک کورونا کے جتنے کیسز رپورٹ ہوئے ان میں 7.3 فیصد بچے ہیں، بچوں میں کورونا کا پھیلاؤ پہلے کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے۔رپورٹ کے مطابق امریکا میں

ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں میں کورونا سے 7 ہلاکتیں

پاکستان میں روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ ہونے والے کورونا وائرس کے نئے کیسز اور اموات میں کمی کا رجحان برقرار ہے ایک دن میں 7ہلاکتیں اور48افراد میں کورونا وائرس مثبت پایا گیا۔گزشتہ روز ملک بھر میں22448 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس کے بعد 24گھنٹے میں

لاہور، سیوریج میں کورونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف

یونیورسٹی آف وٹرنری اینڈاینیمل سائنسز کے اسٹول ٹیسٹنگ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ڈسپوزل پمپس کے سیمپلز میں70سے 80 فیصد کورونا وائرس پایا گیا۔ڈاکٹرطاہریعقوب کا کہنا تھا کہ شہر کے تمام ڈسپوزل پمپس سے سیمپل لئے گئے تھے لاہور میں بہت سی جگہوں پر

ای سگریٹ پینے والوں میں کورونا وائرس کا خطرہ بڑھ گیا

غیر ملکی ماہرین نے برقی سگریٹ کا استعمال کرنے والے نوجوانوں کے کورونا وائرس سے بہت جلد اور شدت سے متاثر ہونے کا دعویٰ کردیا۔اسٹینفورڈ اسکول آف میڈیسن کے تحقیق کاروں نے یہ دعویٰ اپنی حالیہ تحقیق میں کیا ہے، جو 11 اگست کو جرنل آف ایڈولیسینٹ

وزیراعظم نے میگا پراجیکٹ بی آر ٹی پشاور کا افتتاح کردیا

وزیراعظم عمران خان نے خیبرپختونخوا حکومت کے میگا پراجیکٹ بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی)   کا افتتاح کردیا۔ 71ارب روپے سے زیادہ لاگت کے اس منصوبے کے تحت 220 بسیں چلائی جائیں گی جس کے ذریعے روزانہ ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ مسافر مستفید ہوں

لاہور ائیرپورٹ کے مرکزی رن وے کو بند کردیا گیا

 لاہور ایئرپورٹ کا مرکزی رن وے کو مرمت کے لیے ڈیڑھ سال تک بند رکھا جائے گا، ایئرپورٹ کے سیکنڈری رن وے 36 ایل کو متبادل کے طور پر استعمال کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق ایئرپورٹ انتظامیہ نے مرکزی رن وے کی مرمت کے لیے اجازت طلب کی تھی، سول ایوی

کراچی کےعوام کی مشکلات کا احساس ہے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم اور گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ملاقات کی جس میں بارشوں کے بعد سندھ کی صورت حال اور خصوصاَ کراچی کے معاملات پر غور کیا گیا۔اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کراچی کےعوام کی مشکلات

9 اور 10 محرم کو ڈبل سواری پر پابندی ہوگی

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کرمنل پروسیجر کوڈ کی دفعہ 144 کے تحت نو اور دس محرم کو ڈبل سواری پر پابندی ہوگی، سندھ حکومت نے صوبے میں کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے اور امن وامان کی صورت حال برقرار رکھنے کے لیے 9 اور

اسٹیٹ بینک، ڈیجیٹل سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کیلئے بڑی خبر

اسٹیٹ بینک نے ڈیجیٹل سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو سہولت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے مرکزی بینک نے فارن ایکسچینج ریگولیشن میں ترمیم کردی۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے فارن ایکسچینج ریگولیشن میں ترمیم کردی گئی، ترمیم کے تحت ڈیجیٹل

کراچی، مون سون کے پانچویں اسپیل کی آمد متوقع

محکمہ موسمیات کے مطابق آج ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ 15اگست کے بعد پانچواں اسپیل بھی آنے کو تیار ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی، بدین اور ٹھٹھہ میں ہلکی بارش کا امکان ہے، جبکہ صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے،