ملک میں کورونا وائرس کے نئے 617 کیسز رپورٹ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق  گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک بھر میں کورونا وائرس سے 15 مریض جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ مزید 617 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 13 ہزار633 ہے جبکہ

پاکستان نےکورونا ویکسین کلینکل ٹرائل کے تیسرے فیز کا آغاز کر دیا۔

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا ویکسین کی آزمائش کے ابتدائی 2 مراحلے مکمل ہونے پر اب کلینکل ٹرائل کے تیسرے فیز کا آغاز کر دیا گیا ہے ترجمان نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کا کہنا ہے کہ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ)

قومی خزانے کو ضیاع سے بچانے کے لیے اہم فیصلہ

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں قومی خزانے کو ضیاع سے بچانے کے لیے 5 برس تک سڑکوں کی کھدائی پر پابندی لگا دی گئی۔میونسپلٹی کا کہنا ہے کہ کسی بھی ادارے کو شہر کی سڑکیں کھودنے کی اجازت نہیں ہوگی، ریاض کے میئر فیصل بن عیاف کا کہنا ہے کہ

کورونا، برطانوی ماہرین نے خبردار کردیا

برطانوی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ وزیراعظم بورس جانسن کی طرف سے اسکول کھولنے کا فیصلہ کورونا میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ پہلے ہی پابندیوں میں کافی نرمی کرچکا ہے مگر لاک ڈاؤن کے باعث تعلیمی ادارے بند رہنے سے طلبہ

پاکستان اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کر سکتا: چیئرمین سینیٹ

پارلیمنٹ ہاؤس میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور سعودی سفیر کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت اہم امور پر گفتگو کی گئی۔اس موقع پر چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ پاکستان اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کر سکتا، اسرائیل کے حوالے سے متحدہ

سعودیہ، کورونا مریضوں کی صحت یابی میں 89 فیصد تک اضافہ

سعودی عرب میں کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی صحت یابی 89 فیصد تک بڑھ گئی ہے، جبکہ روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ ہونے والے کیسز سے ریازہ مریض شفایاب ہورہے ہیں۔گزشتہ روز کی رپورٹ کے مطابق ملک میں 2 لاکھ 89 ہزار 542 افراد میں وبائی مرض کی تصدیق

رواں ہفتے کے اختتام پر ملک میں مہنگائی کی شرح 7.01فیصد رہی۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے مہنگائی میں 0.22فیصد کمی ہوئی، ایک ہفتے میں 15اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، 1ہفتے میں 13اشائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ہوئی جبکہ 23 میں استحکام رہا۔رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ حالیہ

ایل پی جی 100 روپے سے بڑھ کر 105 روپے فی کلو ہو گئی

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 60 روپےاور کمرشل سلنڈر 230 روپے مہنگا ہو گیا۔ملک بھر میں ایل پی جی 100 روپے سے بڑھ کر 105 روپے فی کلو ہو گئی، چیئرمین انڈسٹریز کا کہنا ہے کہ ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ تفتان بارڈر بندش کے باعث ہوا۔ملک بھر میں

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں اتار چڑھاؤ ریکارڈ

وبائی بیماری کے وار میں کمی ہوتے ہی عالمی معیشت اپنی بحالی کی طرف بڑھ رہی ہے، جاپان کے نکئی انڈیکس میں 144پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ہانگ کانگ کے ہینگ سینگ انڈیکس میں 300پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ جبکہ شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 58پوائنٹس