چین کی جانب سے پاکستان کو 1لاکھ امریکی ڈالر کی فراہمی

انسداد ٹڈی دل کیلئے چین نے 1لاکھ ڈالر وزارت قومی غذائی تحفظ وتحقیق کے حوالےکردیے، ایک لاکھ ڈالر کا چیک وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ وتحقیق سیدفخر امام کےحوالے کیا گیا۔وفاقی وزیر سیدفخر امام نے چین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا دونوں دوست ممالک

ملک میں کورونا کے613 نئے کیسز کی تصدیق

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 613 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ گیارہ مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 6 ہزار 201 ہوچکی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی ) کا کہنا ہے

کراچی میں آج ہلکی بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور ہلکی بارش کی پیشگوئی کی ہے۔صبح کے اوقات میں کراچی کا درجہ حرارت31ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا جبکہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34ڈگری تک ریکارڈ کیے جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات

پنچاب، چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 131نئے کیسز

پنجاب میں کورونا کیسز اور اموات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ، صوبے میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے131نئے کیسز سامنے آئے، جس کے بعد پنجاب میں کورونا وائرس کے کنفرم مریضوں کی تعداد95،742 ہو گئی ہے۔ ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر

ایک کلو چینی 40 روپے جبکہ آٹا بھی مہنگا ہوگیا

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے دو سال مکمل ہوگئے  اور اس دوران مہنگائی میں نمایاں اضافہ ہوا۔ حکومت کے عوام کو ریلیف دینے کے دعوے صرف خواب بن کے رہ گیے روز مرہ استعمال ہونے والی چیزیں سستی ہونے کے بجائے قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا۔ادارہ

عمان،38 گاڑیاں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

رائل عمان پولیس نے شہریوں سے کرائے پر نئی گاڑیاں حاصل کر کے انہیں فروخت کرنے کی کوشش نا کام بنا دی، شہری کروڑوں روپے کے فراڈ سے محفوظ رہے، پولیس کے  جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 6 ملزمان نے شہریوں سے گاڑیاں کرائے پر لینے کے لیے جعلی معاہدوں

سندھ میں کورونا کے 318 نئے کیسز رپورٹ

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 318 نئے کیسز سامنے آئے اور 5 مریض انتقال کرگئے۔تفصیلات کے مطابق کوروناصورت حال سے متعلق اپنے تازہ بیان میں وزیراعلیٰ سندھ  مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد صوبے میں مریضوں کی

کورونا ویکسین ٹیسٹ کا دوسرا مرحلہ کامیاب

روس کے واچ ڈاگ روسپوٹریبنڈزر سربراہ انا پوپووا کا کہنا ہے دوسرے مرحلے میں کامیابی کے ساتھ کلینکل ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ جن لوگوں نے ویکسین کی خوراک لی ہے انہیں کسی طرح کا مسئلہ نہیں ہوا۔انا پوپووا کا کہنا تھا کہ رضا کاروں کے

کابل میں 14 راکٹ حملے

افغانستان کا دارالحکومت یوم آزادی کی تقریبات کے دوران راکٹ حملوں سے گونج اٹھا، افغانستان میں یوم آزادی کل (19 اگست) کو منائی جائے گی۔ افغان میڈیا کے مطابق کابل کے مختلف علاقوں میں 14 راکٹ داغے گئے، یہ حملے ایسے وقت میں ہوئے کہ جب ملک بھر

روس کے وزیربھی کورونا وائرس کا شکار

روس کے وزیرتوانائی ایلکس زینڈر نواک کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ وزیر کے کورونا کے شکار ہونے سے متعلق تاحال کوئی حکومتی بیان یا وضاحت سامنے نہیں آئی۔اس سے قبل روس میں کئی سینئر عہدیدار وبائی مرض میں مبتلا ہونے کے بعد صحت یاب ہوئے، اس سے