جسٹس منیر نے پاکستان توڑنے کا بیج بویا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ 1971 میں پاکستان ٹوٹنے کی بڑی وجہ غلط عدالتی فیصلہ تھا۔
اسلام آباد میں آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا کہ دسمبر…