ایران کی مدد کے لیے علی بابا کے شریک بانی جیک ما کا بڑا اعلان
بیجنگ:
دنیا کی مقبول ترین ای کامرس کمپنی ’’علی بابا‘‘ کے شریک بانی جیک ما بھی
کروناوائرس کے خلاف جنگ کے لیے میدان میں اتر آئے۔
چینی
خبر رساں ایجنسی کے مطابق جیک مانے ایران کی مدد کا اعلان کردیا۔چین کے امیر ترین
شہریوں میں شمار ہونے والے!-->!-->!-->…