اٹلی میں کورونا وائرس کی ہلاکت خیزی

روم: دنیا کے متعدد ممالک کو اپنی لپیٹ میں لینے والے کورونا وائرس میں اٹلی میں کہرام مچا دیا۔ تفصیلات کے مطابق چین سے پھیلنے والا کورونا وائرس دنیا کے ۹۰ ممالک کو اب تک اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے، اس وبا میں 3386 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ چین کے

پاکستان سے تعلقات ختم کرنے ہوں گے، افغان صدر نے پاکستان مخالف شرط رکھ دی

کابل: افغان صدر اشرف غنی نے پاکستان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے افغان طالبان سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات ختم کر دیں، میں تمام قیدی رہا کردوں گا۔ تفصیلات کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے صوبہ ننگر ہار میں عوامی

معروف اداکار کا مذہب کی جانب بڑھتا رجحان، کیا اداکاری چھوڑ دیں گے؟

کراچی: معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ مذہب کو زیادہ وقت دینا چاہتا ہوں، البتہ اداکاری نہیں چھوڑی۔ تفصیلات کے مطابق ایک ٹوئٹر پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے حمزہ علی عباسی نے کہا کہ میں اپنی ویڈیو میں بھی اس بات کی

کورونا وائرس: مشتبہ مریض کون ہو سکتا ہے؟ کیا اب تک کسی مریض کی تصدیق ہوسکی ہے؟

لاہور: پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر ڈیپارٹمنٹ نے اپنے جاری کردہ ہدایتی نامے میں کہا کہ تیز بخار، کھانسی اور سانس لینے میں دشواری کا شکار ایسے افراد جو متاثرہ ممالک سے آئیں ہوں، وہ کورنا سے متاثر ہوسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اس وقت

پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں سے خطرہ: فضائی آلودگی عوام کے لیے مشکل کا باعث بن گئی

کراچی: پاکستان دنیا کے ان دس ممالک کی فہرست میں شامل ہے، جنھیں موسمیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ خطرہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مضافات میں ایک معروف ساحل کے قریب ڈبلیو ڈبلیو ایف کے ماہرین نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ شجر کاری

ٹیکنالوجی کی دنیا میں گوگل کو ایک اور بڑے چیلینج کا سامنا۔

واشنگٹن: چین کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے ترقی کے کا سفر جاری ہے، ہواوے نے ایپ اسٹور متعارف کروایا، جو گوگل پلے اسٹور کے لیے چینلج تصور کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی کمپنی ہواوے اپنا سرچ انجن بنانے کے لیے کام کر رہی ہے، جو گوگل

ورکرز میں کورونا وائرس کی تصدیق، معروف موٹر کمپنی بند

سیول: معروف کمپنی ہنڈائی موٹر نے اپنے دو ورکرز میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد جنوبی کوریا کی فیکٹری بند کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا میں ہنڈائی موٹر کی فیکٹری کے دو ملازمین کے کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کمپنی

فرانس: 3 ماہ کے بچے کی قے میں کیڑا نکل آیا، خشک دودھ کا استعمال مضر صحت قرار

فرانس: 3 ماہ کے بچے کی قے میں کیڑا نکلا آیا، جس کے بعد ماں نے خشک دودھ بنانے والی کمپنی کے خلاف شکایت پولیس کو درج کروا دی۔ تفصیلات کے مطابق فرانسیسی پولیس کا کہنا تھا کہ بچے نے خشک دودھ پیا، جس کے بعد یہ ہولناک واقعہ پیش آیا۔ طفیلی

. کورونا وائرس کا خوف: امریکا میں منعقدہ گیم ڈیویلپرز کانفرنس منسوخ

سان فرانسسکو: امریکی معیشت اور ٹیکنالوجی پر بھی کورونا کا خطرہ منڈلانے لگا، ’گیم ڈیویلپرز کانفرنس 2020‘ منسوح کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق 16 تا 20 مارچ سان فرانسسکو میں منعقدہ ’گیم ڈیویلپرز کانفرنس 2020‘ کی انتظامیہ نے کورونا وائرس کے پیشِ

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے معاون خصوصی کا دعویٰ مسترد کر دیا

اسلام آباد: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے وفاقی مشیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس سے متعلق دعوے کی تردید کردی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے بات چیت کے دوران صوبائی وزیر صحت نے کہا کہ نواز