روایتی سِم سے چھٹکارا، ای سِم کے نام سے نئی ٹیکنالوجی متعارف
سام سنگ نے آئی فونز کی طرح اپنے نئے ماڈلز گیلکسی ایس 20 اور گیلکسی زیڈ فلپ میں ای سِم کے نام سے نئی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا اعلان کر دیا، البتہ ہر ماڈل کے لیے ای سِم مختلف کام کے لیے ہوسکتی ہے۔
آئی فون 11 اور گیلیکسی ایس 20 کے لیے ای سِم!-->…