سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ پہلا مریض صحتیاب ہوگیا
بیرسٹر مرتضیٰ وہاب، ترجمان سندھ حکومت نے سماجی رابطوں کی ویب
سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ ڈاکٹرز نے کورونا وائرس کے مریض کو صحت مند
قرار دے کر اسپتال سے فارغ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
انہوں نے کہا کہ نوجوان یحییٰ جعفری کے کورونا!-->!-->!-->…