پالتو کتے آوارہ کتوں سے بازی لے گئے

عاجز جمالی آوارہ کتوں کے معاملے میں تو صوبہ سندھ خود کفیل ہی تھا لیکن اب تو ملک کے سب سے بڑے شہر میں پالتو کتے بھی شیر بن گئے ہیں۔ یہ انیس سو ستر کی دہائی کے اوائلی برسوں کا ذکر ہے کہ ہم چھوٹے سے شہر میں رہتے تھے اور ہماری

مزار سے اغوا ہوئی، نہر سے لاش ملی

سندھ کے مزاروں پر بعض لوگ روحانی سکون کے لئے جاتے ہیں تو بعض منتیں مانگنے۔ مزاروں پر بعض اوباش اور مجرم ذہنیت رکھنے والے بھی بُری نیت سے جاتے ہیں۔ ضلع خیرپور کے پیر کٹپر سے ایک ماہ قبل اغوا ہونے روبینہ کی داستان بڑی درد ناک ہے۔ برطانوی راج…

شمالی سندھ کے ڈاکو کہاں چلے گئے

دو ہفتے قبل شمالی سندھ میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن شروع کرنے کے اعلانات دھوم دھڑکے کے ساتھ سنائی دے رہے تھے۔ یہ تب کی بات ہے جب شکارپور کے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں نے نہ صرف پولیس پر حملہ کرکے بکتر بند گاڑی پر قبضہ کرلیا تھا بلکہ اس حملے میں…

سیٹی بج گئی۔ گاڑی کب چلے گی ؟

انیس سو ستر کی دہائی میں ہمارے شہر باندھی کے ریلوے اسٹیشن پر زیادہ نہیں تو پانچ چھہ ریل گاڑیاں ضرور رکا کرتی تھیں۔ صبح دو پہر شام بڑے شہروں کی طرف جانے کے لئے کوئی نہ کوئی ریل گاڑی ضرور مل جاتی تھی۔ اس زمانے میں سب سے تیز دوڑنے والی برق…

بی بی باگڑی، شکست کی آخری سرحد

سندھ کی دھرتی پر مسلمانوں‌ کے ساتھ ساتھ غیرمسلم بھی بڑی تعداد میں آباد ہیں. ان غیرمسلموں میں‌ عیسائی اور ہندو بھی شامل ہیں۔ یہاں بسنے والوں میں دراوڑ نسل سے تعلق رکھنے والے غیر مسلم باگڑیوں کی بڑی تعداد بھی شامل ہے جو سندھ میں لاکھوں کی…

گیارہ سالہ محبت سولہ ماہ میں قتل

کہتے ہیں‌ پیار قربانی مانگتی ہے اور کراچی کی رہائشی کانتا کماری نے محبت کا خراج جس طرح ادا کیا، اسے جان کر روح کانپ جاتی ہے۔ کانتا کماری اور میگراج آنند برسوں سے ایک دوسرے کو چاہتے تھے دونوں ہی کراچی کے قدیمی علاقے لی مارکیٹ کے باسی تھی۔…

سندھ کا نیا بجٹ، نئے خواب

سندھ کا نیا بجٹ ،نئے خواب تحریر عاجز جمالی بجٹ وفاقی ہو یا پھر صوبوں کا ہو بجٹ کو اعداد و شمار کا گورکھ دھندہ کہا جاتا ہے۔ بجٹ الفاظ کی جادوگری بھی ہوتا ہے یا پھر اقتصادی ماہرین کا جادو۔ مگر ہر سال بجٹ پیش ہوتا ہے بجٹ سے عوام کی وابستگی…