جی او سی 18 ڈیویژن حیدرآباد کینٹ کا جامشورو کے گاوں ایس او ایس ولیج کا دورہ،

جی او سی 18 ڈیویژن حیدرآباد کینٹ کا جامشورو کے گاوں ایس او ایس ولیج کا دورہ، بچوں کےساتھ عید منائی اوران میں خوبصورت تحفے تحائف بھی تقسیم۔کیے،جی او سی حیدرآباد کینٹ نے سینڑل ہال میں بچوں کے ساتھ لنچ بھی کیا دیگر مشروبات اور میٹھی ڈشز سے بھی خوب لطف اندوز ہوئےایس او ای ولیج کے تمام گھروں اور ہاسٹلز کے بچوں میں اپنی طرف سے تحفے تحائف اور صاف ستھرا کھانا بھی تقسیم کیاگیا،جی او سی حیدرآباد کینٹ بچوں کے درمیان میں رہ کر پورا دن ایس او ایس ولیج میں یتیم اور بے سہارا بچوں کے ساتھ گزارا

واضح رہے کہ جی او سی حیدرآباد کینٹ کی جانب سے آئندہ ہفتےایس او ایس ولیح کےگھروں اور وہاں مقیم تمام یتیم اور بے سہارا بچوں میں ہرسائز کے جوتے بھی تقسیم کیے جائیں گے جبکہ جی اوسی حیدرآباد کینٹ کی جانب سےایس او ایس ولیج کے بچوں کے ہمراہ ہائڈ کینٹ دورے کا بھی اہتمام کیا گیاہے

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔