سیاحتی مقام بابوسر ٹاپ اٹھ ماہ کے بعد کھول دیا گیا

سیاحتی مقام بابوسر ٹاپ اٹھ ماہ کے طویل وقفے کے بعد ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔حکام کے مطابق بابوسر پر برف ہٹانے کا کام مکمل کر کے شاہراہ کو بحال کردیا گیا ہے جبکہ بابوسر ناران روڈ کی بحالی کے لئے برف ہٹانے کا عمل جاری ہے۔

دوسری جانب خیبر پختونخواہ کے ہزارہ ڈویزن اور گلگت بلتستان کے سنگم پر واقع سطح سمندر سے 13 ہزار 6 سو فٹ سے زیادہ بلندی پر واقع بابو سر ٹاپ کھولتے ہی سیاحوں کی بڑی تعداد بابوسر ٹاپ پہنچ گئی۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔