Skip to content
ہفتہ, 28 نومبر 2026 ٹرینڈنگ کراچی کرکٹ صحت شوبز
بریکنگ
کھیل

انڈر 19 ایشیا کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، فرحان یوسف کپتان

شیئر کریں
انڈر 19 ایشیا کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، فرحان یوسف کپتان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 5 سے 14 نومبر تک عمان میں ہونے والے اے سی سی مینز انڈر 19 ایشیا کپ کے لیے فرحان یوسف کی قیادت میں 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

پاکستان گروپ اے میں بھارت، نیپال اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ ہے اور 6، 8 اور 10 نومبر کو گروپ میچز کھیلے گا۔

سیمی فائنل 12 نومبر اور فائنل 14 نومبر کو ہوگا۔

ٹیگز:
شیئر کریں

https://urdu.voiceofsindh.com.pk/pakistan-u19-asia-cup-squad-farhan-yousuf/

ویب ڈیسک
مصنف کے بارے میں

ویب ڈیسک

74 خبریں