24 گھنٹے میں ملک میں 6862 ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ریکارڈ

ملک میں 24 گھنٹے میں ایس او پیز کی 6862 خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث 880 مارکیٹ، دکانیں، 6 انڈسٹریز سیل و جرمانے عائد کئے گئے۔ جبکہ 1229 ٹرانسپورٹرز پر بھی جرمانہ کیا گیا۔
اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹے میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 23 مارکیٹ، دکانیں، 2انڈسٹریز سیل، 8 ٹرانسپورٹرز کو جرمانے کئے گئے۔
پنجاب میں ایس اوپیز کی 2036 خلاف ورزیاں رپورٹ ہوئیں ، جس کے نتیجے میں 475 مارکیٹ، دکانیں، 4 انڈسٹریز اور 623 گاڑیوں کو جرمانے کئے۔
بلوچستان میں ایس او پیز کی 684 خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئیں، ایس اوپیزکی خلاف ورزی پر 71 مارکیٹ ودکانیں سیل اور ٹرانسپورٹرز کو جرمانے کئے

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔