کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈینگی کا خطرہ بڑھ گیا، کیسز میں اضافہ
کراچی: شہرِ قائد سمیت سندھ بھر میں گزشتہ دو ماہ کے دوران ڈینگی کے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اعدادوشمار کے مطابق رواں ماہ ستمبر اور اکتوبر کے دوران ڈینگی کے 2 ہزار 55 کیسز رپورٹ ہوئے۔ سندھ…










