پاکستانی طلباء نے دل کی خرابی کی نشاندہی کرنے والا جدید آلہ بناڈالا
کراچی: شہر قائد کی نجی یونیورسٹی کے طلباء نے بائیومیڈیکل انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی دنیا میں اپنی مدد آپ کے تحت دو نئی شاندار ایجادات کی ہیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق سلیم حبیب یونیورسٹی…